SM-J110H/DS صارف گائیڈ www.samsung.com Urdu. 08/2015. Rev.1.
مشموالت نٹورک کنیکٹویٹی سب سے پہلے مجھے پڑھیں 34موبائل ڈیٹا Wi-Fi 34 شروع کرنا 6 پیکیج کا مواد 7 آلے کا لے آؤٹ 9 سم یا یوسم کارڈ اور بیٹری استعمال کرنا 35ٹیتھرنگ اور موبائل ہاٹ اسپاٹ ذاتی بنانا 16ایک میموری کارڈ کا استعمال کرنا 37ہوم یا ایپلیکیشنز کی اسکرین مینیج کرنا 18آلے کو آن اور آف کرنا 39وال پیپر اور رنگ ٹونز سیٹنگ کرنا 18سکرین کو الک یا ان الک کرنا 40اسکرین الک طریقہ تبدیل کرنا 41اکاؤنٹس سیٹنگ اپ کرنا بنیاد
الومشم پیغامات اور ای میل آلہ اور ڈیٹا مینیجر 48پیغامات 73اپنے سابقہ آلے سے ڈیٹا منتقل کرنا 50ای میل 74ڈیٹا منتقل کرنے کے لئے آلہ کو بطور ریموویبل ڈسک کے طور پر استعمال کرنا 75آلہ کی تازہ کاری کرنا کیمرہ 76ڈیٹا بیک اپ اور بحال کرنا 76ڈیٹا ری سیٹ انجام دینا 52بنیادی شوٹنگ 53شوٹنگ موڈز 55کیمرہ سیٹنگ سیٹنگز 77سیٹنگ کے بارے میں گیلری 77کنکشنز 81آلہ 57آلے پر مشمول دیکھنا 83ذاتی 85سسٹم مفید ایپلیکیشنز اور
سب سے پہلے مجھے پڑھیں محفوظ اور درست استعمال کو یقینی بنانے کے لئے آلہ استعمال کرنے سے قبل اس مینیول کو پڑھیں۔ •تفصیالت آلے کی ڈیفالٹ سیٹنگ پر مبنی ہیں۔ •خطہ ،خدمت فراہم کنندہ ،ماڈل کی وضاحتوں یا آلہ کے سافٹ وئیر کے لحاظ سے آپ کے آلے کے کچھ مشمول میں فرق ہو سکتا ہے۔ •ایسے مشمول (اعلی کوالٹی کے مشمول) جسے اعلی CPUاور RAMاستعمال درکار ہوتا ہے وہ آلے کے مجموعی کارکردگی کو متاثر کریگا۔ مشمول سے جڑے ایپلیکیشنز آلے کی خصوصیات اور وہ ماحول جس میں اسے استعمال کیا جاتا ہے اس کے لحاظ سے مناسب
ںیھڑپ ےھجم ےلہپ ےس بس ہدایتی شبیہات انتباہ :ایسے حاالت جس سے آپ یا دیگر زخمی ہوسکتے ہیں خبردار :ایسی صورت حال جس سے آپ کے آلے یا دیگر آالت کو نقصان پہنچ سکتا ہے نوٹس :نوٹس ،استعمال کے ٹوٹکے ،یا اضافی معلومات 5
شروع کرنا پیکیج کا مواد درج ذیل اشیاء کے لیے مصنوعہ باکس کو چیک کریں: •آلہ •بیٹری •فوری شروع کرنے کا گائیڈ •آپ کے خطے یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے آلہ کے ساتھ فراہم کردہ اشیاء اور کسی بھی دستیاب لوازمات میں فرق ہوسکتا ہے۔ •فراہم کردہ اشیاء کو صرف اسی آلے کے لیے تیار کیا گیا ہے اور دیگر آالت کے ساتھ مطابقت نہیں رکھ سکتی ہے۔ •شکل اور تفصیالت پیشگی نوٹس کے بغیر تبدیل ہوسکتے ہیں۔ •آپ اپنے مقامی سام سنگ ڈیلر سے اضافی لوازمات خرید سکتے ہیں۔ خریدنے سے پہلے یہ یقینی بنائیں کہ وہ آلے کے
انرک عورش آلے کا لے آؤٹ ﮨﻳڈﺳﻳٹ ﺟﻳﮏ ﻗﺭﺑﺕ ﮐﺎ ﺳﻧﺳﺭ ﺍﻳﺋﺭﭘﻳﺱ ﺳﺎﻣﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﻳﻣﺭﻩ ﮢﭻ ﺍﺳﮑﺭﻳﻥ ﭘﺎﻭﺭ ﮐﻠﻳﺩ ﮨﻭﻡ ﮐﻠﻳﺩ ﺣﺎﻟﻳہ ﮐﻠﻳﺩ ﻭﺍﭘﺳﯽ ﮐﯽ ﮐﻠﻳﺩ ﮐﺛﻳﺭ ﺍﻟﻣﻘﺻﺩ ﺟﻳﮏ ﻣﺎﺋﻳﮑﺭﻭﻓﻭﻥ ﭘﻳﭼﻬﮯ ﮐﺎ ﮐﻳﻣﺭﻩ GPSﺍﻧﮢﻳﻧﺎ ﻓﻠﻳﺵ ﺍﺳﭘﻳﮑﺭ ﻭﺍﻟﻳﻭﻡ ﮐﻠﻳﺩ ﭘﺷﺕ ﮐﺎ ﮐﻭﺭ ﺍﺻﻝ ﺍﻧﮢﻳﻧﺎ 7
انرک عورش •اپنے ہاتھوں یا دیگر چیزوں سے انٹینا کے حصے کو نہ ڈھانپیں۔ اس سے کنیکٹویٹی کا مسئلہ پیدا ہوسکتا ہے یا بیٹری خالی ہوسکتی ہے۔ •سام سنگ کی طرف سے منظور شدہ اسکرین محافظ کا استعمال کرنے کی تجویز کی جاتی ہے۔ غیر منظور شدہ اسکرین محافظ سینسر کی خرابی کا سبب بن سکتے ہیں۔ •ٹچ اسکرین سے پانی چھونے نہ دیں۔ نمی میں یا پانی پڑنے کی وجہ سے ممکن ہے کہ ٹچ اسکرین درست طور پر کام نہ کرے۔ کلیدیں فنکشن کلید پاور •آلے کو آن یا آف کرنے کے لیے دبائیں اور تھامیں۔ •کھولنے یا سکرین الک کرنے کے
انرک عورش سم یا یوسم کارڈ اور بیٹری استعمال کرنا سم یا یوسم کارڈ اور بیٹری نصب کرنا موبائل ٹیلیفون خدمت فراہم کنندہ کے ذریعہ فراہم کردہ سم یا یوسم ،اور بشمول بیٹری داخل کریں۔ • microSIMکارڈ صرف آلہ کے ساتھ کام کرتا ہے۔ •خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے کچھ LTEخدمات دستیاب نہیں ہوسکتی ہیں۔ خدمت کی دستیابی کے بارے میں مزید تفصیالت کے لیے اپنے خدمت فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔ 11 پشت کا کور ہٹائیں۔ پشت کا کور ہٹاتے وقت محتاط رہیں کہ آپ کی انگلیوں کے ناخن خراب نہ ہوں۔ پشت کے کور کو نہ
انرک عورش 22 ◄ دوہری سم والے ماڈل :سم یا یوسم کارڈ اس طرح داخل کریں کہ سنہرے رنگ کے روابط کا رخ نیچے کی طرف ہو۔ سم کارڈ سالٹ 1میں پرائمری سم یا یوسم کارڈ داخل کریں ( ) 1سم کارڈ سالٹ 2میں ثانوی سم یا یوسم کارڈ داخل کریں ( ) 2۔ 2 1 ◄ سنگل سم وضعات :سم یا یوسم کارڈ اس طرح داخل کریں کہ سنہرے رنگ کے روابط کا رخ نیچے کی طرف ہو۔ •سم کارڈ سالٹ میں میموری کارڈ نہ لگائيں۔ اگر میموری کارڈ سم کارڈ سالٹ میں پھنس جاتا ہے تو، میموری کارڈ نکلوانے کے لیے آلے کو کسی سام سنگ
انرک عورش 33 بیٹری داخل کریں۔ 44 پشت کا کور دوبارہ لگائیں۔ 1 2 11
انرک عورش سم یا یوسم کارڈ اور بیٹری نکالنا 11 2 2بیٹری باہر نکالیں۔ پشت کا کور ہٹائیں۔ 33 ◄ ڈوئل سم وضعات :سم یا یوسم کارڈ باہر نکالیں۔ ◄ سنگل سم وضعات :سم یا یوسم کارڈ باہر نکالیں۔ 12
انرک عورش سم یا یوسم کارڈ (ڈوئل سم وضعات) استعال کرنا اگر آپ دو سم یا یوسم کارڈز داخل کرتے ہیں تو آپ کے پاس ایک ہی آلہ کیلئے دو فون نمبرز یا دو خدمت مہیا کار ہو سکتے ہیں۔ سم یا یوسم کارڈ فعال کرنا ← سیٹنگز ← SIMکارڈ مینیجر۔ دونوں سم کارڈز کو فعال کرنے کیلئے سم یا ہوم اسکرین پر ،تھپتھپائیں یوسم کارڈز کا ایک یا دونوں بٹنوں کو تھپتھپائیں۔ سم یا یوسم کارڈ کا ڈسپلے نام اور آئیکن تبدیل کرنا ← سیٹنگز ← SIMکارڈ مینیجر۔ سم یا یوسم کارڈ منتخب کریں ،اور تھپتھپائیں نام ہوم اسکرین پر ،
انرک عورش چارجر کے چھوٹے سرے کو آلے کے کثیرالمقصد جیک میں لگائیں ،اور چارجر کے بڑے سرے کو الیکٹرک ساکٹ میں لگائیں۔ چارجر کو غیرمناسب طریقے سے جوڑنے سے آلے میں خطرناک خامیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔ غلط استعمال کی وجہ سے ہونے والی کسی بھی خامیوں کا احاطہ ضمانت میں نہیں ہوتا ہے۔ •چارج ہونے کے دوران آلے کو استعمال کیا جاسکتا ہے لیکن اس کی وجہ سے مکمل طور سے بیٹری چارج ہونے میں زيادہ وقت لگ سکتا ہے۔ •اگر چارج ہونے کے دوران آلہ غیرمستحکم پاور سپالئی موصول کرتا ہے تو ،ٹچ اسکرین کام نہیں کرسکتی ہے۔
انرک عورش پوری طرح چارج ہونے کے بعد ،چارجر سے آلے کو الگ کردیں۔ سب سے پہلے چارجر کو آلے سے الگ کریں، اور پھر اسے الیکٹرک ساکٹ سے الگ کریں۔ چارجر نکالنے سے پہلے بیٹری نہ نکالیں۔ اس سے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ توانائی بچانے کے لیے ،جب استعمال میں نہ ہو تو چارجر نکال دیں۔ چارجر میں پاور سوئچ نہیں ہے، لہذا بجلی ضائع ہونے سے بچانے کے لیے جب استعمال میں نہ ہو اس وقت چارجر کو الیکٹرک ساکٹ سے نکال دیں۔ چارجنگ کے دوران چارجر الیکٹرک ساکٹ سے قریب اور بآسانی قابل رسائی ہونا چاہیے۔ بیٹری کا
انرک عورش ایک میموری کارڈ کا استعمال کرنا ایک میموری کارڈ نصب کرنا آلہ زیادہ سے زیادہ 128جی بی گنجائش کا میموری کارڈ قبول کرتا ہے۔ میموری کارڈ بنانے والی کمپنی اور قسم کے لحاظ سے ،کچھ میموری کارڈ آلے کے ساتھ مطابقت نہیں رکھ سکتے ہیں۔ •کچھ میموری کارڈ پوری طرح سے آلے کے ساتھ مطابقت نہیں رکھ سکتے ہیں۔ غیرمطابق میموری کارڈ استعمال کرنے سے آلے یا میموری کارڈ کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور کارڈ پر ذخیرہ کردہ ڈيٹا خراب ہوسکتا ہے۔ •دائیں طرف اوپر میموری کارڈ داخل کرتے وقت محتاط رہیں۔ •آلہ میمور
انرک عورش میموری کارڈ نکالنا میموری کارڈ نکالنے سے قبل ،سب سے پہلے اسے حفاظت سے نکالنے کے لئے اتارلیں۔ ہوم اسکرین پر، ← سیٹنگز ← ذخیرہ ← SDکارڈ کو اتار دیں۔ تھپتھپائیں 11 2 2میموری کارڈ باہر نکالیں۔ 3 3پشت کا کور دوبارہ لگائیں۔ پشت کا کور ہٹائیں۔ جب آلہ معلومات ٹرانسفر کررہا ہو یا رسائی کررہا ہو اس دوران میموری کارڈ نہ نکالیں۔ ایسا کرنے سے ڈیٹا ضائع یا کرپٹ ہوسکتا ہے یا میموری کارڈ یا آلے میں خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔ ڈیٹا ضائع ہونے کے بشمول ،خراب میموری کارڈ کے غلط استع
انرک عورش آلے کو آن اور آف کرنا آلے کو آن کرنے کے لیے پاور کلید کو کچھ سیکنڈ تک دبائیں اور تھامیں۔ جب آپ آلے کو پہلی بار یا ایک ڈیٹا ری سیٹ کرنے کے بعد کھولتے ہیں تو ،اپنے آلے کو سیٹ اپ کرنے کے لیے اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کریں۔ اپنے آلے کو آف کرنے کے لیے ،پاور کلید دبائيں اور تھامیں ،اور پھر پاور آف تھپتھپائیں۔ ان عالقہ جات میں جہاں وائرلیس آالت کا استعمال محدود ہو ،جیسے کہ ہوائی جہاز اور ہسپتال مجاز عملے کی لگائی گئی تمام تنبیہات اور ہدایات پر عمل کریں۔ سکرین کو الک یا ان ا
بنیادی باتیں ٹچ اسکرین استعمال کرنا •ٹچ اسکرین کو دیگر برقی آالت کے رابطے میں نہ آنے دیں۔ الیکٹروسٹیٹک ڈسچارج کی وجہ سے ممکن ہے کہ ٹچ اسکرین درست طور پر کام نہ کرے۔ •ٹچ اسکرین خراب ہونے سے بچانے کے لیے ،اسے کسی بھی نوکیلی چیز سے نہ تھپتھپائیں یا نہ اس پر اپنی انگلیوں کے پوروں سے زیادہ دبائیں۔ •اسکرین کے سرے کے قریب لمسی مداخلوں کی آلہ شناخت نہیں کرسکتا ہے ،جولمسی مداخلے کے حصے کے باہر ہیں۔ •ٹچ اسکرین کو زیادہ دیر تک بیکار چھوڑنے سے پس دید امیج ﴿اسکرین کا چمکنا﴾ یا دھندال ہو ہوسکتا ہے۔
ںیتاب یداینب تھپتھپانا اور تھامنا دستیاب اختیارات کی رسائی کرنے کے لیے کسی آئیٹم یا سکرین کو 2سیکینڈ تھپتھپائیں اور تھامیں۔ گھسیٹنا ایک آئٹم کو منتقل کرنے کے لئے ،اسے تھپتھپائیں اور تھامیں اور اسے ہدف کی پوزیشن پر گھسیٹ کر لے جائیں۔ دوبارہ-تھپتھپانا زوم ان کرنے کے لیے ایک ویب صفحہ یا تصویر پر ڈبل-تھپتھپائیں۔ واپس کرنے کے لئے ڈبل-تھپتھپائیں۔ 20
ںیتاب یداینب اچھالنا دوسرا پینل دیکھنے کے لیے ہوم اسکرین یا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر بائیں یا دائیں اچھالیں۔ ایک ویب صفحہ یا اشیاء کی ایک فہرست کے ذریعے سکرال کرنے کے لئےاوپر یا نیچے اچھالیں ،جیسے کہ رابطے۔ پھیالنا یا چبھونا کسی حصے میں زوم ان کرنے کے لیے ویب صفحہ ،نقشہ ،یا امیج پر دو انگلیوں کو علیحدہ پھیالئیں۔ زوم آؤٹ کرنے کے لیے چھبوئیں۔ 21
ںیتاب یداینب ہوم اسکرین لے آؤٹ ہوم اسکرین آلے کے تمام فیچر کی رسائی کرنے کے لیے ہوم اسکرین نقطہ آغاز ہے۔ یہ ویجیٹ ،ایپلیکیشنز کی شارٹ کٹس، اور کچھ اور ڈسپلے کرتا ہے۔ ویجیٹ چھوٹی ایپلیکیشنز ہیں جو آپ کہ ہوم اسکرین پر معلومات اور آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے مخصوص ایپلیکیشنز فنکشن شروع کرتے ہیں۔ دیگر پینل کو دیکھنے کے لیے ،بائیں یا دائیں اسکرال کریں ،اسکرین کے نچلے حصے پر اسکرین انڈیکٹرز میں سے ایک کو تھپتھپائیں۔ ہوم اسکرین اپنی پسند کے مطابق بنانے کے لیے ،ہوم اسکرین کا نظم کرنا سے ر
ںیتاب یداینب ہوم اسکرین اختیارات دستیاب اختیارات تک رسائی حاصل کرنے کیلئے ہوم اسکرین پر ،کسی خالی جگہ پر تھپتھپائیں اور تھامیں یا اپنی انگلیاں ایک ساتھ چبھوئیں۔ 23
ںیتاب یداینب ایپلیکیشنز کی اسکرین بشمول کسی نئی نصب شدہ ایپلیکیشنز ،تمام ایپلیکیشنز کی شبیہ کو ایپلیکیشنز کی اسکرین ڈسپلے کرتی ہے۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین کھولنے کے لیے۔ دیگر پینل کو دیکھنے کے لیے ،بائیں یا ہوم اسکرین پر ،تھپتھپائیں دائیں اسکرال کریں ،اسکرین کے نچلے حصے پر اسکرین انڈيکيڻر منتخب کریں۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین اپنی پسند کے مطابق بنانے کے لیے ،ایپلیکیشنز کی اسکرین کا نظم کرنا سے رجوع کریں۔ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺭﻳں۔ ﺍﻳﭘﻠﻳﮑﻳﺷﻥ ﺍﺳﮑﺭﻳﻥ ﮐﮯ ﺍﺷﺎﺭﺍﺕ اسکرین لے آؤٹ ما
ںیتاب یداینب اشارہ کرنے والے شبیہ اسکرین کے باالئی حصے اسٹیٹس بار پر انڈیکیٹر شبیہات ظاہر ہوتی ہے۔ جدول میں مندرج شبیہات سب سے عام ہیں۔ اسٹیٹس بار کچھ ایپلیکیشنز میں اسکرین کے باالئی حصے پر ظاہر نہیں ہوسکتا ہے۔ اسٹیٹس بار ڈسپلے کرنے کے لیے ،اسکرین کے بالئی حصے سے نیچے گھسیٹیں۔ شبیہ تفصیل کوئی سگنل نہیں / سگنل کی طاقت / فی الحال سم یا یوسم کارڈ کی رسائی ہورہی ہے (ڈوئل سم وضعات) / رومنگ (عام خدمت عالقے کے باہر) GPRSنیٹورک جڑا ہوا ہے EDGEنیٹورک جڑا ہوا ہے
ںیتاب یداینب شبیہ تفصیل تھرتھراہٹ موڈ فعال ہوا فالئٹ موڈ فعال ہوا نقص واقع ہوا یا احتیاط کی ضرورت ہے بیٹری طاقت کی سطح اطالعات کا پینل اطالعات کا پینل استعمال کرنا جب آپ پیغامات یا مسڈ کال جیسے نئے اطالعات موصول کرتے ہیں ،تو اسٹیٹس بار پر اشاراتی شبیہات ظاہر ہوتی ہیں۔ شبیہات کے بارے میں مزید معلومات دیکھنے کے لیے ،اطالعات کا پینل کھولیں اور تفصیالت دیکھیں۔ اطالعات کا پینل کھولنے کے لیے ،اسٹیٹس بار نیچے کی طرف گھسیٹیں۔ اطالعات کا پینل بند کرنے کے لیے ،بار کو اسکرین کے نچلے
ںیتاب یداینب آپ اطالعات کے پینل پر درج ذیل فنکشن استمعال کرسکتے ہیں۔ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﻓﻌﺎﻝ ﻳﺎ ﻏﻳﺭ ﻓﻌﺎﻝ ﮐﺭﻳں۔ ﻣﺯﻳﺩ ﺗﻔﺻﻳﻝ ﺳﮯ ﺳﻳﮢﻧﮕﺯ ﺩﻳﮑﻬﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﻳﮯ ﺑﮢﻥ ﭘﺭ ﺗﻬﭘﺗﻬﭘﺎﺋﻳں ﺍﻭﺭ ﺗﻬﺎﻣﻳں۔ ﺷﺭﻭﻉ ﮐﺭﻳں ﺳﻳﮢﻧﮕﺯ۔ ﺭﻭﺷﻥ ﺣﺎﻻﺕ ﻣﻳں ﺑﮩﺗﺭ ﻣﻧﻅﺭ ﮐﮯ ﻟﺋﮯ ﭼﻣﮑﻳﻼ ﭘﻥ ﺑڑﻫﺎﺋﻳں۔ ﺍﺟﻼﭘﻥ ﺍﻳڈﺟﺳٹ ﮐﺭﻳں۔ ﺳﻡ ﻳﺎ ﻳﻭﺳﻡ ﮐﺎﺭڈ ﻣﻧﺗﺧﺏ ﮐﺭﻳں۔ )ﺩﻭﮨﺭی ﺳﻡ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺎڈﻝ(: ﺍﻳﮏ ﺍﻁﻼﻉ ﭘﺭ ﺗﻬﭘﺗﻬﭘﺎﺋﻳں ﺍﻭﺭ ﻣﺗﻌﺩﺩ ﻋﻣﻠﻳﺎﺕ ﺍﻧﺟﺎﻡ ﺩﻳں۔ ﺗﻣﺎﻡ ﺍﻁﻼﻋﺎﺕ ﺻﺎﻑ ﮐﺭﻳں۔ جلدی سیٹنگ بٹن دوبارہ ترتیب دیں اطالعات کے پینل پر فوری سیٹنگز کے بٹن دوبارہ ترتیب دینے کے لئے ،
ںیتاب یداینب •بلیو ٹوتھ :مزید معلومات کے لئے بلیوٹوتھ سے رجوع کریں۔ •موبائل ڈیٹا :مزید معلومات کے لئے ڈیٹا استعمال یا موبائل نیٹ ورکس سے رجوع کریں۔ • .
ںیتاب یداینب اپلیکیشنز تنصیب کرنا زمرے کے لحاظ سے ایپلی کیشنز براؤز کریں ،یا کلیدی لفظ تالش کرنے کے لئے تالش کو تھپتھپائیں۔ ایپلیکیشن منتخب کریں تاکہ اس کے بارے میں معلومات دیکھیں۔ مفت اپلیکیشنز ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے، تھپتھپائیں انسٹال کریں۔ ایپلیکیشنز خریدنے اور ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے جہاں چارجز لگتے ہیں ،بٹن تھپتھپائیں جو ایپلیکیشن کی قیمت ڈسپلے کرتا ہے۔ ← سیٹنگز ← ایپلیکیشنز خودکار تازہ کاری کریں، خودکار اپڈیٹ سیٹنگز تبدیل کرنے کے لئے اور پھر ایک اختیار منتخب کریں۔ Play Store
ںیتاب یداینب ایپس کو اہل کرنا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں ← غیر فعال کردہ ایپس دکھا ئیں ،ایپلیکیشنز منتخب کریں ،اور پھر تھپتھپائیں مکمل۔ متبال طور پر ،ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں سیٹنگز ← ایپلیکیشن مینیجر ،نااہل میں اسکرال کریں ،ایپلیکیشن منتخب کریں ،اور پھر تھپتھپائیں فعال۔ •ایپلیکیشنز چھپانا :صرف ایپلیکیشنز کی اسکرین میں ایپلیکیشنز چھپائیں۔ آپ مخفی ایپلیکیشنز استعمال کرنا جاری رکھ سکتے ہیں۔ •ایپلیکیشنز نااہل کرنا :منتخب ڈیفالٹ ایپلیکیشنز نااہل کریں جسے آ
ںیتاب یداینب کی بورڈ لے آؤٹ تبدیل کرنا تھپتھپائیں منتخب کریں۔ ،زبان منتخب کریں ماتحت اندراج کی زبانیں ،اور پھر استعمال کرنے کے لیے کیی بورڈ لے آؤٹ کی بورڈ 3x4پر ،ایک کلید میں تین یا چار کریکٹر ہوتے ہیں۔ کوئی حرف داخل کرنے کیلئے مطلوبہ حرف ظاہر ہونے تک بار بار اس کلید پر تھپتھپاتے رہیں۔ اضافی کی بورڈ فنکشن استعمال کرنا مختلف افعال استعمال کرنے کے لئے بجائے دیگر شبیہات ظاہر ہوسکتی ہیں۔ • تھپتھپائیں اور تھامیں۔ آخری مستعمل فنکشن کے لحاظ سے کے :بذریعہ وائس متن داخل
ںیتاب یداینب اسکرین کی تصویر کھینچیں آلہ استعمال کرتے ہوئے ایک اسکرین شاٹ گرفت کریں۔ ایک ہی وقت میں ہوم کلید اور پاور کلید کو دبائيں اور تھامیں۔ تصویر گیلری ← Screenshotsفولڈر میں محفوظ ہوتی ہے۔ کچھ ایپلیکیشن استعمال کرنے کے دوران اسکرین شاٹ کی تصویر کھنیچنا ممکن نہیں ہے۔ میری فائلیں آلہ میں محفوظ مختلف فائلوں تک رسائی حاصل کرنے کے لئے یہ ایپلیکیشن استعمال کریں۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں میری فائلیں۔ ﻓﺎﺋﻠﻳں ﻳﺎ ﻓﻭﻟڈﺭ ﺗﻼﺵ ﮐﺭﻳں۔ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺭﻳں۔ ﺯﻣﺭﻩ ﺟﺎﺕ ﮐ
ںیتاب یداینب الٹرا پاور بچت موڈ آلہ کا بیٹری پاور میں توسیع کرنے کے لیے یہ وضع استعمال کریں۔ حد سے زیادہ پاور کی بچت کے موڈ میں آلہ درج ذیل انجام دیتا ہے: •دستیاب ایپلیکیشنز کو الزمی اور منتخب ایپلیکیشنز کو محدود کرتا ہے۔ •جب اسکرین آف ہوتی ہے اس وقت موبائل ڈیٹا کنیکشن غیرفعال کرتا ہے۔ • Wi-Fiاور بلیوٹوتھ فیچر غیرفعال کرتا ہے۔ اطالعات کا پینل کھولیں اور تھپتھپائیں .
نٹورک کنیکٹویٹی موبائل ڈیٹا انٹرنیٹ استعمال کرنے یا دیگر آالت کے ساتھ میڈیا فائلوں کی شراکت کرنے کے لیے آلے کو کسی موبائل نٹورک سے جوڑیں۔ اضافی اختیارات کے لیے ڈیٹا استعمال سے رجوع کریں۔ ◄ دوہری سم والے ماڈل :ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں سیٹنگز ← ڈیٹا استعمال ← سم یا یوسم کارڈ، اور پھر ٹک کریں موبائل ڈیٹا۔ ◄ ایک سم والے ماڈل :ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں سیٹنگز ← ڈیٹا استعمال ،اور پھر ٹک کریں موبائل ڈیٹا۔ Wi-Fi انٹرنیٹ استعمال کرنے یا دیگر آالت کے ساتھ میڈیا ف
یٹیوٹکینک کروٹن ٹیتھرنگ اور موبائل ہاٹ اسپاٹ ٹیتھرنگ اور موبائل ہاٹ اسپاٹ کے بارے میں اگر انٹرنٹ کنیکشن عدم دستیاب ہو تو آلہ کے موبائل ڈیٹا کنیشکن کا کمپیوٹر اور دیگر آالت کے ساتھ شراکت کرنے کے لیے یہ فیچر استعمال کریں۔ کنیکشن کو بذریعہ ،USB ،Wi-Fiیا بلیوٹوتھ بنایا جا سکتا ہے۔ اس فیچر کو استعمال کرتے وقت آپ کو اضافی چارجز برداشت کرنا پڑسکتے ہیں۔ موبائل ہاٹ اسپاٹ استعمال کرنا اپنے آلہ کو بطور موبائل ہاٹ اسپاٹ استعمال کریں تاکہ اپنے آلہ کے موبائل ڈیٹا کنیکشن کی شراکت دیگر آالت کے ساتھ کر
یٹیوٹکینک کروٹن USBٹیتھرنگ استعمال کرنا بذریعہ USBکیبل آلہ کے موبائل ڈیٹا کنیکشن کی دیگر آالت کے ساتھ شراکت کریں۔ 11 2 2بذریعہ USBکیبل اپنے آلہ کو کمپیوٹر سے جوڑیں۔ 3 3ٹک کریں ٹیتھرنگ USB۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں سیٹنگز ← ٹیتھرنگ اور موبائل ہاٹ اسپاٹ۔ اسٹیٹس بار پر ظاہر ہوتا ہے جب دو آالت جڑے ہوتے ہیں۔ 44 کمپیوٹر پر ،اپنے آلہ کا موبائل ڈیٹا کنیکشن استعمال کریں۔ بلیوٹوتھ استعمال کرنا بذریعہ بلیوٹوتھ آلہ کے موبائل ڈیٹا کنیکشن کے دیگر آالت کے سات
ذاتی بنانا ہوم یا ایپلیکیشنز کی اسکرین مینیج کرنا ہوم اسکرین کا نظم کرنا آئیٹم شامل کرنا ایپلیکیشنز کی اسکرین سے ایپلیکیشن تھپتھپائیں اور تھامیں ،اور پھر اسے ہوم اسکرین پر گھسیٹیں۔ وجٹ شامل کرنے کے لیے ،ہوم اسکرین کھولیں ،خالی جگہ تھپتھپائیں اور تھامیں ،تھپتھپائیں وجٹ ،وجٹ تھپتھپائیں اور تھامیں ،اور پھر اسے ہوم اسکرین پر گھسیٹیں۔ آئیٹم منتقل کرنا یا ہٹانا ہوم اسکرین پر آئیٹم تھپتھپائیں اور تھامیں ،اور پھر اسے نئی جگہ میں گھسیٹیں۔ آئیٹم کو دوسرے پینل میں لےجانے کے لیے ،اسے
انانب یتاذ پینل مینیج کرنا ہوم اسکرین پر ،شامل کرنے ،ہٹانے ،یا پینل ہٹانے کے لیے خالی جگہ پر تھپتھپائیں اور تھامیں۔ پینل شامل کرنے کے لیے ،آخری پینل کو بائیں اسکرال کریں ،اور پھر تھپتھپائیں ۔ پینل کی جگہ تبدیل کرنے کے لیے ،پنیل پیش منظر تھپتھپائیں اور تھامیں ،اور پھر اسے نئی جگہ پر گھسیٹیں۔ پینل ہٹانے کے لیے ،پینل پیش منظر تھپتھپائیں اور تھامیں ،اور پھر اسے اسکرین کے باالئی حصے پر موجود ہٹائیں میں گھسیٹیں۔ پینل کو بطور اصل ہوم اسکرین سیٹ کرنے کے لیے ،تھپتھپائیں ۔
انانب یتاذ وال پیپر اور رنگ ٹونز سیٹنگ کرنا وال پیپر کرنا ہوم اسکرین اور مقفل اسکرین کے لیے آلے میں ذخیرہ شدہ امیج یا فوٹو کو بطور وال پیپر سیٹ کریں۔ 11 ہوم اسکرین پر ،خالی جگہ تھپتھپائیں اور تھامیں ،اور پھر تھپتھپائیں والپیپر۔ متبادل طور پر ،ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں سیٹنگز ← ڈسپلے ← وال پیپر۔ 22 3 3تھپتھپائیں بطور وال پیپر یا مکمل۔ اختیار اور تصویر منتخب کریں۔ رنگ ٹون تبدیل کرنا آنے والی کالوں اور اطالعات کے لیے رنگ ٹون تبدیل کریں۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین
انانب یتاذ اسکرین الک طریقہ تبدیل کرنا آپ اسکرین الک کرنے کے طریقے کو تبدیل کرسکتے ہیں تاکہ دوسروں کو اپنی ذاتی معلومات کی رسائی کرنےسے روکیں۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں سیٹنگز ← اسکرین مقفل ← اسکرین قفل ،اور پھر اسکرین الک کا طریقہ منتخب کریں۔ آلے کو ہر بار کھولتے وقت ان الک کوڈ کی ضرورت پڑتی ہے۔ اگر ان الک کوڈ بھول جائے تو اپنے آلے کو دوبارہ سیٹ کرنے کے لئے کسی سام سنگ سروس سنٹر پر لے جائیں۔ نمونہ چار یا زیادہ نقطوں کو جوڑکر پیٹرن کا خاکہ بنائیں ،اور پھر اس کی توثیق کرن
انانب یتاذ اکاؤنٹس سیٹنگ اپ کرنا اکاؤنٹ شامل کرنا آلہ پر مستعمل کچھ ایپلیکیشنز کو رجسٹرڈ اکاونٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اپنے آلہ کا بہترین تجربہ پانے کے لیے اکاؤنٹ بنائیں۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں سیٹنگز ← اکاؤنٹس ← اکاؤنٹ شامل کریں اور اکاؤنٹ سروس منتخب کریں۔ پھر ،اکاؤنٹ سیٹ اپ مکمل کرنے کے لیے آن-اسکرین ہدایات کی پیروی کریں۔ اپنے اکاؤنٹ کے ساتھ مشمول ہم زمان کرنے کے لیے ،اکاؤنٹ منتخب کریں اور ہم زمان ہونے کے لیے آئیٹم ٹک کریں۔ اکاؤنٹ ہٹانا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپ
فون کالیں کرنا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر تھپتھپائیں فون۔ ◄ دوری سم والے ماڈل :تھپتھپائیں کیی پیڈ ،فون نمبر داخل کریں ،اور پھر تھپتھپائیں تاکہ ویڈیو کال کریں۔ کریں ،یا تھپتھپائیں ﭘﺳﻧﺩﻳﺩﻩ ﺭﻭﺍﺑﻁ ﺩﻳﮑﻬﻳں۔ یا تاکہ وائس کال ﮐﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﭘﻳﻐﺎﻡ ﻻگ ﺩﻳﮑﻬﻳں۔ ﺭﻭﺍﺑﻁ ﮐﯽ ﻓﮩﺭﺳﺕ ﺩﻳﮑﻬﻳں۔ ﮐﯽ ﭘﻳڈ ﺍﺳﺗﻌﻣﺎﻝ ﮐﺭﮐﮯ ﻧﻣﺑﺭ ﺩﺍﺧﻝ ﮐﺭﻳں۔ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺭﻳں۔ ﺭﻭﺍﺑﻁ ﮐﯽ ﻓﮩﺭﺳﺕ ﻣﻳں ﻧﻣﺑﺭ ﺷﺎﻣﻝ ﮐﺭﻳں۔ ﻓﻭﻥ ﻧﻣﺑﺭ ﭘﻳﺵ ﻣﻧﻅﺭ ﮐﺭﻳں۔ ﻣﺎﻗﺑﻝ ﮐﺭﻳﮑﮢﺭ ﺣﺫﻑ ﮐﺭﻳں۔ 42
نوف ◄ ایک سم والے ماڈل :تھپتھپائیں کیی پیڈ ،فون نمبر داخل کریں ،اور پھر تھتھپائیں تاکہ ویڈیو کال کریں۔ تھپتھپائیں ﭘﺳﻧﺩﻳﺩﻩ ﺭﻭﺍﺑﻁ ﺩﻳﮑﻬﻳں۔ تاکہ وائس کال کریں ،یا ﮐﺎﻝ ﺍﻭﺭ ﭘﻳﻐﺎﻡ ﻻگ ﺩﻳﮑﻬﻳں۔ ﮐﯽ ﭘﻳڈ ﺍﺳﺗﻌﻣﺎﻝ ﮐﺭﮐﮯ ﻧﻣﺑﺭ ﺩﺍﺧﻝ ﮐﺭﻳں۔ ﺭﻭﺍﺑﻁ ﮐﯽ ﻓﮩﺭﺳﺕ ﺩﻳﮑﻬﻳں۔ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺭﻳں۔ ﺭﻭﺍﺑﻁ ﮐﯽ ﻓﮩﺭﺳﺕ ﻣﻳں ﻧﻣﺑﺭ ﺷﺎﻣﻝ ﮐﺭﻳں۔ ﻓﻭﻥ ﻧﻣﺑﺭ ﭘﻳﺵ ﻣﻧﻅﺭ ﮐﺭﻳں۔ ﻣﺎﻗﺑﻝ ﮐﺭﻳﮑﮢﺭ ﺣﺫﻑ ﮐﺭﻳں۔ آپ الگز ،پسند کردہ ،اور روابط میں درج فون نمبروں کو بھی کال کرسکتے ہیں۔ کال الگ یا روابط کی فہرستوں سے کال
نوف کالیں موصول کرنا کال کا جواب دینا جب کال آئے تو بڑے دائرے کو باہر گھسیٹیں۔ ایک کال مسترد کرنا جب کال آئے تو بڑے دائرے کو باہر گھسیٹیں۔ آنے والی کال کو مسترد کرتے وقت پیغام بھینے کے لیے ،مسترد پیغام بار اوپر کی طرف گھسیٹیں۔ مسترد کرنے کے متعدد پیغامات تخلیق کرنے کے لیے ،ایپلیکیشنز کی اسکرین کھولیں اور تھپتھپائیں فون ← ← سیٹنگز ← کال ← کال مسترد کرنا ← کال مسترد پیغامات سیٹ اپ کریں ← ۔ مسڈ کالیں اسٹیٹس بار میں ظاہر ہوتی ہے۔ مسڈ کالوں کی فہرست دیکھنے کے لیے اطالعات اگر
نوف جب آپ کال کے دوران ایپلیکیشنز شروع کرتے ہیں ،تو کال اسکرین کے لیے پاپ اپ ونڈو ( ) ظاہر ہوتی ہے۔ آپ ایپلیکیشنز استعمال کرنے کے دوران اپنی فون گفتگو کو جاری رکھ سکتے ہیں۔ پاپ اپ ونڈو کی جگہ تبدیل کرنے کے لیے ،اسے دوسری جگہ گھسیٹ کر لے جائیں۔ پاپ اپ ونڈو حذف کرنے کے لیے ،اسے تھپتھپائیں اور تھامیں ،اور پھر تھپتھپائیں ٹھیک ہے۔ کال کی اسکرین پر واپس جانے کے لیے ،پاپ اپ ونڈو تھپتھپائیں۔ ویڈیو کال کے دوران درج ذیل اختیارات استعمال کرنے کے لیے اسکرین تھپتھپائیں: •سوئچ :سامنے اور
روابط روابط شامل کرنا دیگر آالت سے روابط منتقل کرنا آپ دیگر آالت سے اپنے آلہ میں روابط منتقل کرسکتے ہیں۔ مزید معلومات کے لیے اپنے سابقہ آلے سے ڈیٹا منتقل کرنا سے رجوع کریں۔ دستی طور پر روابط تخلیق کرنا 11 2 2تھپتھپائیں ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں روابط ← روابط۔ • • 33 اور رابطے کی معلومات داخل کریں۔ :امیج شامل کریں۔ / :رابطے کا خانہ شامل کریں یا حذف کریں۔ تھپتھپائیں محفوظ کریں۔ کی پیڈ سے روابط کی فہرست میں فون نمبر شامل کرنے کے لیے ،تھپت
طباور روابط تالش کرنا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں روابط ← روابط۔ تالش کے درج ذیل طریقوں میں سے ایک استعمال کریں: •روابط کی فہرست اوپر یا نیچے اسکرال کریں۔ •روابط کی فہرست کے باالئی حصے پر تالش کے خانے کو تھپتھپائیں اور تالش کے شرائط داخل کریں۔ رابطہ منتخب ہونے پر ،درج ذیل عملیات میں سے ایک اپنائیں: • :پسندیدہ روابط میں شامل کریں۔ • :وائس یا ویڈیو کال کریں۔ / • :پیغام تخلیق کریں۔ • :ای میل تخلیق کریں۔ ہوم اسکرین پر روابط کی شارٹ کٹس شام
پیغامات اور ای میل پیغامات پیغامات بھیجنا متنی پیغامات (ایس ایم ایس) یا ملٹی میڈیا پیغامات (ایم ایم ایس) بھیجیں۔ رومنگ میں ہونے پر پیغامات بھیجنے یا موصول کرنے کے لیے آپ کو اضافی چارجز دینے پڑسکتے ہیں۔ 11 2 2تھپتھپائیں ۔ 3 3موصول کنندگان کو شامل کریں اور پیغام داخل کریں۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر تھپتھپائیں پیغامات۔ ◄ دوہری سم والے ماڈل: ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺭﻳں۔ ﻭﺻﻭﻝ ﮐﻧﻧﺩﮔﺎﻥ ﮐﻭ ﺷﺎﻣﻝ ﮐﺭﻳں۔ ﺭﻭﺍﺑﻁ ﮐﯽ ﻓﮩﺭﺳﺕ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﺑﻁ ﻣﻧﺗﺧﺏ ﮐﺭﻳں۔ ﭘﻳﻐﺎﻡ ﺩﺍﺧﻝ ﮐﺭﻳں۔ ﭘﻳﻐﺎﻡ ﺑﻬﻳﺟﻳں۔ ﻓﺎﺋ
لیم یا روا تاماغیپ ◄ واحد سم والے ماڈل: ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺭﻳں۔ ﻭﺻﻭﻝ ﮐﻧﻧﺩﮔﺎﻥ ﮐﻭ ﺷﺎﻣﻝ ﮐﺭﻳں۔ ﺭﻭﺍﺑﻁ ﮐﯽ ﻓﮩﺭﺳﺕ ﺳﮯ ﺭﻭﺍﺑﻁ ﻣﻧﺗﺧﺏ ﮐﺭﻳں۔ ﭘﻳﻐﺎﻡ ﺩﺍﺧﻝ ﮐﺭﻳں۔ ﭘﻳﻐﺎﻡ ﺑﻬﻳﺟﻳں۔ ﻓﺎﺋﻠﻳں ﻣﻧﺳﻠﮏ ﮐﺭﻳں۔ 44 ◄ دورہ سم والے ماڈل :تھپتھپائیں یا ◄ واحد سم والے ماڈل :تھپتھپائیں یا پیغام بھیجنے کے لئے۔ پیغام بھیجنے کے لئے۔ آنے والے پیغامات دیکھنا آنے والے پیغامات کو رابطے کے ذریعہ پیغام کے تھریڈوں میں گروپ کیا جاتا ہے۔ شخص کے پیغامات کو دیکھنے کے لیے رابطہ منتخب کریں۔ رومنگ میں ہو
لیم یا روا تاماغیپ ای میل ای میل اکاؤنٹس سیٹ کرنا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر تھپتھپائیں ای میل۔ پہلی بار جب ای میل آئے تو ای میل اکاؤنٹ سیٹ اپ کریں۔ ای میل پتہ اور پاس ورڈ داخل کریں۔ نجی ای میل اکاؤنٹ کے لیے تھپتھپائیں اگال یا کپمنی ای میل کے لیے، تھپتھپائیں ہاتھ سے سیٹ اپ۔ اس کے بعد ،سیٹ اپ مکمل کرنے کے لیے ،آن اسکرین ہدایات پر عمل کریں۔ دوسرا ای میل اکاؤنٹ سیٹ اپ کرنے کے لیے ،تھپتھپائیں ← اکاؤنٹس منظم کرنا ← ۔ اگر آپ کے پاس ایک سے زیادہ ای میل اکاؤنٹ ہیں ،تو آپ ڈیفالٹ اکاؤن
لیم یا روا تاماغیپ ای میلز پڑھنا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر تھپتھپائیں ای میل۔ تھپتھپائیں ،استعمال کرنے کے لیے ای میل اکاؤنٹ منتخب کریں ،اور نئے پیغامات بازیافت ہوجاتے ہیں۔ دستی طور پر نئے پیغامات بازیافت کرنے لیے ،تھپتھپائیں ۔ پڑھنے کے لیے پیغام تھپتھپائیں۔ ﭘﻳﻐﺎﻡ ﺣﺫﻑ ﮐﺭﻳں۔ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺭﻳں۔ ﻳہ ﺍی ﻣﻳﻝ ﭘﺗہ ﺍﭘﻧﮯ ﺭﻭﺍﺑﻁ ﮐﯽ ﻓﮩﺭﺳﺕ ﻣﻳں ﺷﺎﻣﻝ ﮐﺭﻳں ﻳﺎ ﺩﻳﮕﺭ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﺩﻳﮑﻬﻳں۔ ﻣﻧﺳﻠﮑﺎﺕ ﮐﻬﻭﻟﻳں۔ ﭘﻳﻐﺎﻡ ﮐﻭ ﺑﻁﻭﺭ ﻳﺎﺩﮨﺎﻧﯽ ﻣﺎﺭک ﮐﺭﻳں۔ ﭘﻳﻐﺎﻡ ﺁﮔﮯ ﺑڑﻫﺎﺋﻳں۔ ﺗﻣﺎﻡ ﻭﺻﻭﻝ ﮐﻧﻧﺩﮔﺎﻥ ﮐﻭ ﺟﻭﺍﺏ ﺩﻳں۔
کیمرہ بنیادی شوٹنگ فوٹو کھینچنا اور ویڈیوز ریکارڈنگ کرنا 11 2 2جہاں کیمرے کو فوکس کرنا ہے وہاں پیش منظر اسکرین پر امیج تھپتھپائیں۔ تھپتھپائیں یا ویڈیو لینے کے لیے تھپتھپائیں۔ 3 3فوٹو کھینچے کے لیے ایپلیکیشنز کی اسکرین پر تھپتھپائیں کیمرہ۔ زوم ان کے لیے اسکرین پر دو انگلیوں کو علیحدہ پھیالئیں ،اور زوم آؤٹ کے لیے چبھوئیں۔ ﺣﺎﻟﻳہ ﻭﺿﻊ ڈﺳﭘﻠﮯ ﮐﺭﻳں۔ ﺍﻳﮏ ﻭﻳڈﻳﻭ ﺭﻳﮑﺎﺭڈﻧﮓ ﺷﺭﻭﻉ ﮐﺭﻳں۔ ﺳﺎﻣﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﻳﭼﻬﮯ ﮐﻳﻣﺭے ﮐﮯ ﺩﺭﻣﻳﺎﻥ ﺳﻭﺋﭻ ﮐﺭﻳں۔ ﻓﻭﮢﻭ ﮐﻬﻳﻧﭼﻳں۔ ﺷﻭﮢﻧﮓ ﻣﻭڈ ﺗﺑﺩﻳﻝ ﮐﺭﻳں۔ ﮐﻳﻣﺭﻩ ﺳﻳﮢﻧﮕﺯ ﺗ
ہرمیک مقفل اسکرین پر کیمرہ شروع کرنا خصوصی لمحات کے جلدی فوٹو کھینچنے کے لیے ،مقفل اسکرین پر کیمرہ شروع کریں۔ ظاہر نہیں ہوتی ہے تو ،ایپلیکیشنز کی اسکرین مقفل اسکرین پر ،بڑے دائرے کے باہر گھسیٹیں ۔ اگر کھولیں ،تھپتھپائیں سیٹنگز ← اسکرین مقفل ،اور پھر ٹک کریں کیمرہ شارٹ کٹ۔ خطہ یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے یہ فیچر دستیاب نہیں ہوسکتا ہے۔ کیمرہ کے آداب •ان کی اجازت کے بغیر دوسرے لوگوں کے فوٹو یا ویڈیوز ریکارڈ نہ کریں۔ •جہاں قانونا ً ممنوع ہو فوٹو نہ لیں یا ویڈیو ریکارڈ نہ کریں۔
ہرمیک منظر مسلسل ایک ساتھ متعدد چڑھی ہوئی فوٹو کے مرکب کے ساتھ فوٹو کھینچنے کے لئے پینوراما موڈ استعمال کریں۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں کیمرہ ← کی شناخت کرتا ہے۔ ← منظر مسلسل۔ آلہ میں گیلری میں کے ساتھ تصاویر عمدہ شاٹ حاصل کرنے کے لیے ،ان مشوروں پر عمل کریں: •کیمرہ کو ایک سمت میں آہستہ آہستہ موڑیں۔ •کیمرے کے منظر بین پر فریم کے اندر تصویر رکھیں۔ •غیر مختلف پس منظر میں تصاویر لینے سے بچیں جیسے کہ ایک خالی آسمان یا ایک سادہ دیوار۔ بہترين فوٹو یہ وضع استعمال کریں ت
ہرمیک سیلفی سامنے کا کيمرہ استعمال کرتے ہوئے خود پورٹریٹ کو لینے کے لئے اس کے موڈ کا استعمال کریں۔ 11 ۔ 2 2سامنے کا کيمرہ استعمال کرنے کے لیے تھپتھپائیں تاکہ خود کی ایک تصویر لیں۔ 3 3اسکرین کو اپنی ہتھیلی دکھائیں یا تھپتھپائیں ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں کیمرہ۔ کیمرہ سیٹنگ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں کیمرہ ← ذیل اختیارات دستیاب نہیں ہیں۔ ۔ دونوں ساکت کیمرہ اور ویڈیو کیمرہ وضعات میں تمام درج • / • :سامنے کا کیمرہ سے تصویریں لیتے ہوئے اصل
ہرمیک •وہائٹ بيلينس :مناسب وہائٹ بیلینس منتخب کریں ،تاکہ امیج میں حقیقی زندگی کے رنگ ہوں۔ مخصوص روشنی والے حاالت کے لیے سیٹنگ تیار کی گئی ہے۔ پیشہ ورانہ کیمرہ میں یہ سیٹنگ وہائٹ بیلینس ایکسپوزر کے لیے ہیٹ رینگ کے مساوی ہے۔ •میٹرنگ کی وضعیں :ناپنے کا طریقہ منتخب کریں۔ یہ اعلی اقدار کی شمار کرنے کے طریقہ متعین کرتا ہے۔ سینٹر -ویٹڈ منظر کے مرکز میں روشنی کی پیمائش کرتا ہے۔ سپاٹ ایک خاص محل وقوع پر روشنی کی مقدار کی پیمائش کرتا ہے۔ میٹرکس پورے منظر کو اوسط بناتا ہے۔ •تصاویر لینے کیلئے تھپ
گیلری آلے پر مشمول دیکھنا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں گیلری پر تھپتھپائیں اور ایک ویڈیو یا تصویر منتخب کریں۔ پیش منظر تھمب نیل پر ویڈیو فائلیں شبیہ دکھاتی ہیں۔ مینو بار اور پیش نظارہ کرنے اور تھمب نیل دیکھنے یا ظاہر کرنے کے لئے ،سکرین تھپتھپائیں۔ ﺩﻭﺳﺭﻭں ﮐﻭ ﺍﻣﻳﺞ ﺑﻬﻳﺟﻳں۔ ﺍﻣﻳﺞ ﻣﻳں ﺗﺭﻣﻳﻡ ﮐﺭﻳں۔ ﺳﺎﺑﻘہ ﺍﺳﮑﺭﻳﻥ ﭘﺭ ﺟﺎﺋﻳں۔ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺭﻳں۔ ﺍﻣﻳﺞ ﺣﺫﻑ ﮐﺭﻳں۔ ﺗﺻﻭﻳﺭ ﺍﻭﺭ ﻭﻳڈﻳﻭ ﭘﻳﺵ ﻣﻧﻅﺭ ﮐﮯ ﺗﻬﻣﺏ ﻧﻳﻝ 57
مفید ایپلیکیشنز اور خصوصیات Sپالنر وقوعہ تخلیق کرنا 11 2 2تھپتھپائیں ایپلیکیشنز کی اسکرین پر تھپتھپائیں Sپالنر۔ ۔ متبادل طور پر ،تاریخ منتخب کریں جس میں وقوعات نہ ہوں اور تاریخ دوبارہ تھپتھپائیں۔ اگر تاریخ میں پہلے سے وقوعات محفوظ ہوں ،تو تاریخ تھپتھپائیں اور تھپتھپائیں 33 ۔ واقعہ کی تفصیالت داخل کریں۔ ﺍﺳﺗﻌﻣﺎﻝ ﮐﺭﻧﮯ ﻳﺎ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﻬ ﮨﻡ ﺯﻣﺎﻥ ﮐﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﻳﮯ ﮐﻳﻠﻧڈﺭ ﻣﻧﺗﺧﺏ ﮐﺭﻳں۔ ﺍﻳﮏ ﻋﻧﻭﺍﻥ ﺩﺭﺝ ﮐﺭﻳں۔ ﻗﻳﻭﻧٹ ﮐﺎ ﻣﺣﻝ ﻭﻗﻭﻉ ﺩﺭﺝ ﮐﺭﻳں۔ ﻭﻗﻭﻋہ ﮐﮯ ﺁﻏﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﺍﺧﺗﺗﺎﻡ ﮐﯽ ﺗﺎﺭﻳﺦ ﺳﻳٹ
تایصوصخ روا زنشیکیلپیا دیفم اپنے اکاؤنٹ کے ساتھ وقوعات ہم زمان کرنا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر تھپتھپائیں Sپالنر۔ اپنے اکاونٹ کے ساتھ وقوعات ہم زمان کرنے کے لیے ،تھپتھپائیں ← سنک۔ ہم زمان ہونے کے لیے اکاؤنٹ شامل کرنے کے لیے ،تھپتھپائیں ← کیلنڈرز ← اکاؤنٹ شامل کریں۔ پھر ،ہم زمان ہونے کے لیے اکاؤنٹ منتخب کریں اور سائن ان کریں۔ جب آپ کا اکاؤنٹ شامل ہوجاتا ہے تو اکاؤنٹ کے نام کے اگے سبز دائرہ ڈسپلے ہوتا ہے۔ اکاؤنٹ کے ہم زمان ہونے کا اختیار تبدیل کرنے کے لیے ،ایپلیکیشنز کی اسکرین کھولیں
تایصوصخ روا زنشیکیلپیا دیفم ویڈیو ویڈیوز چالنا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر تھپتھپائیں ویڈیو۔ چالنے کے لئے کوئی وڈیو منتخب کريں۔ ﺍﺳﮑﺭﻳﻥ ﮐﯽ ﻧﺳﺑﺕ ﺗﺑﺩﻳﻝ ﮐﺭﻳں۔ ﻭﺍﻟﻳﻭﻡ ﺍﻳڈﺟﺳٹ ﮐﺭﻳں۔ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺭﻳں۔ ﺑﺎﺭ ﮔﻬﺳﻳٹ ﮐﺭ ﺁﮔﮯ ﮐﯽ ﻁﺭﻑ ﻳﺎ ﭘﻳﭼﮯ ﮐﯽ ﻁﺭﻑ ﺟﺎﺋﻳں۔ ﺍﺳﮑﺭﻳﻥ ﮐﯽ ﺳﻣﺕ ﺑﻧﺩی ﮐﻭ ﮔﻬﻣﺎﺋﻳں۔ ﺍﮔﻠﮯ ﻭﻳڈﻳﻭ ﭘﺭ ﺟﺎﺋﻳں۔ ﻓﻭﺭی ﻁﻭﺭ ﭘﺭ ﺁﮔﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﻳﮯ ﺗﻬﭘﺗﻬﭘﺎﺋﻳں ﺍﻭﺭ ﮨﻭﻟڈ ﮐﺭﻳں۔ ﻓﯽ ﺍﻟﺣﺎﻝ ﭼﻝ ﺭﮨﮯ ﻭﻳڈﻳﻭ ﮐﻭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﺷﺭﻭﻉ ﮐﺭﻳں ﻳﺎ ﺳﺎﺑﻕ ﻭﻳڈﻳﻭ ﭘﺭ ﺟﺎﺋﻳں۔ ﻓﻭﺭی ﻁﻭﺭ ﭘﺭ ﭘﻳﭼﻬﮯ ﮐﯽ ﻁﺭﻑ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﻳﮯ ﺗﻬﭘﺗ
تایصوصخ روا زنشیکیلپیا دیفم گھڑی االرم ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں گھڑی ← االرم۔ االرم سیٹ کرنا االرم کی فہرست میں تھپتھپائیں ،االرم کا وقت سیٹ کریں ،وہ ایام منتخب کریں جس میں االرم کا تکرار ہوگا، دیگر متعدد االرم کے اختیارات منتخب کریں ،اور پھر تھپتھپائیں محفوظ کریں۔ االرم فعال یا غیرفعال کرنے کے لیے ،تھپتھپائیں االرم کی فہرست میں االرم کے آگے۔ •سنوز :موجودہ وقت کے بعد االرم کا اعادہ کرنے کے لیے وقفہ اور نمبر سیٹ کریں۔ •اسمارٹ االرم :اسمارٹ االرم کے لیے وقت اور
تایصوصخ روا زنشیکیلپیا دیفم عالمی گھڑی ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں گھڑی ← عالمی گھڑی۔ گھڑی تخلیق کرنا تھپتھپائیں اور شہر کا نام داخل کریں یا شہروں کی فہرست سےکوئی شہر منتخب کریں۔ گھڑی حذف کرنا تھپتھپائیں ← منتخب کریں ،گھڑیوں کو منتخب کریں ،اور پھر تھپتھپائیں ۔ سٹاپ واچ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں گھڑی ← سٹاپ واچ۔ وقوعہ کو وقت دینے کے لیے تھپتھپائیں شروع۔ لیپ اوقات ریکارڈ کرنے کے لئے تھپتھپائیں لیپ۔ وقت روکنے کے لیے تھپتھپائیں روکیں۔ گزرے وقت کو صاف کرنے
تایصوصخ روا زنشیکیلپیا دیفم کیلکولیٹر آسان یا پیچیدہ شماریات کے لیے یہ ایپلیکیشن استعمال کریں۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر تھپتھپائیں کیلکولیٹر۔ سائنسی کیلکولیٹر ڈسپلے کرنے کے لیے آلے کو لینڈاسکیپ سمت میں گھمائيں۔ اگر اسکرین گردش نا اہل ہے تو، تھپتھپائیں ← سائنسی کیلکولیٹر۔ میمو میموز تخلیق کرنے اور انہیں منظم کرنے کیلئے یہ ایپلیکیشن استعمال کریں۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر تھپتھپائیں میمو۔ میمو بنانا میمو کی فہرست پر اور میمو داخل کریں۔ میمو کا متن طباعت کرنے کے دوران ،درج ذیل اختیارات
تایصوصخ روا زنشیکیلپیا دیفم وائس ریکارڈر وائس میموز ریکارڈ کرنا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں وائس ریکارڈر۔ ریکارڈنگ شروع کرنے کے لئے تھپتھپائیں ۔ مائیکروفون میں بولیں۔ ریکارڈنگ موقوف کرنے کے لئے تھپتھپائیں ۔ ریکارڈنگ منسوخ کرنے کے لیے ،تھپتھپائیں ۔ ریکارڈنگ مکمل کرنے کے لئے تھپتھپائیں ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺭﻳں۔ ﺭﻳﮑﺎﺭڈﻧﮓ ﻣﻳں ﻟﮕﺎ ﻭﻗﺕ ﻭﺍﺋﺱ ﻣﻳﻣﻭ ﮐﯽ ﻓﮩﺭﺳﺕ ﺩﮐﻬﺎﺋﻳں۔ ﺭﻳﮑﺎﺭڈﻧﮓ ﺷﺭﻭﻉ ﮐﺭﻳں۔ وائس میموز چالنا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں وائس ریکارڈر۔ تھپتھپائیں چالن
تایصوصخ روا زنشیکیلپیا دیفم ریڈیو ریڈیو FMسننا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں ریڈیو۔ یہ ایپلیکیشن استعمال کرنے کے لئے آپ کو ہیڈسیٹ جوڑنا ضروری ہے ،جو بطور ریڈیو انٹینا کام کرتا ہے۔ پہلی بار چالتے وقت ریڈیو FMخودبخود دستیاب اسٹیشن اسکین و محفوظ کرتا ہے۔ ریڈیو FMآن کرنے کے لیے تھپتھپائیں ۔ اسٹیشن کی فہرست سے اپنا مطلوبہ ریڈیو اسٹیشن منتخب کریں اور ریڈیو FMاسکرین پر واپس جانے کے لیے تھپتھپائیں ۔ ﻭﺍﻟﻳﻭﻡ ﺍﻳڈﺟﺳٹ ﮐﺭﻳں۔ ﺍﺿﺎﻓﯽ ﺍﺧﺗﻳﺎﺭﺍﺕ ﮐﯽ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﮐﺭﻳں۔ ﺭﻳڈﻳﻭ FMﺳﮯ ﮔﺎﻧﺎ ﺭﻳ
تایصوصخ روا زنشیکیلپیا دیفم ریڈیو اسٹیشن اسکین کرنا ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں ریڈیو۔ تھپتھپائیں ← اسکین کریں ،اور پھر اسکین کا طریقہ منتخب کریں۔ ریڈیو FMدستیاب سٹیشن خود بخود سکین اور محفوظ کرتا ہے۔ اسٹیشن کی فہرست سے اپنا مطلوبہ ریڈیو اسٹیشن منتخب کریں اور ریڈیو FMاسکرین پر واپس جانے کے لیے تھپتھپائیں ۔ Googleایپس Googleتفریح ،سوشل نیٹ ورک ،اور کاروبار کی ایپلیکیشنز فراہم کرتا ہے۔ آپ کو کچھ ایپس تک رسائی حاصل کرنے کے لئے ایک Googleاکاؤنٹ کی ضرورت ہوتی ہ
تایصوصخ روا زنشیکیلپیا دیفم Play Movies & TV اپنے آلے پر محفوظ شدہ ویڈیوز دیکھیں اور Play Storeسے دیکھنے کے لئے مختلف مواد ڈاؤن لوڈ کریں۔ Play Books Play Storeسے مختلف کتابوں کو ڈاؤن لوڈ اور انھیں پڑھیں۔ Play Newsstand ایک آسان جگہ میں آپ کی دلچسپی خبریں اور رسالے پڑھیں۔ Play Games Play Storeسے گیمز ڈاؤن لوڈ ،اتارنا اور دوسروں کے ساتھ ان کے کھیلنے کے لیے۔ Drive کالئوڈ پر آپ کے مواد کو سٹور کہیں سے بھی اس تک رسائی حاصل ،اور دوسروں کے ساتھ اشتراک کریں۔ YouT
دیگر آالت کے ساتھ جوڑنا بلیوٹوتھ بلیوٹوتھ کے بارے میں بلیوٹوتھ کم دوری پر دو آالت کے مابین راست وائرلس کنیشن تخلیق کرتا ہے۔ دیگر آالت سے ڈیٹا یا میڈیا فائلوں کا تبادلہ کرنے کے لیے بلیوٹوتھ استعمال کریں۔ •سام سنگ بلیوٹوتھ کے ذریعے بھیجے گئے یا موصول کئے گئے ڈيٹا کے نقصان ،مداخلت یا غلط استعمال کا ذمہ دار نہیں ہے۔ •صرف معتبر اور درست طور پر محفوظ کردہ آالت کے درمیان ہی ڈیٹا کے تبادلے کو یقینی بنائيں۔ اگر آالت کے درمیان رکاوٹیں ہوں تو ممکن ہے کہ عملیاتی فاصلے میں کمی واقع ہو۔ •کچھ آالت ،
نڑوج ھتاس ےک تالآ رگید 22 جوڑا بنانے کے لیے آلہ منتخب کریں۔ اگر آپ کا آلہ پہلے سے آلہ کے ساتھ جوڑا بنایا ہوا ہے ،تو خودکار تخلیق شدہ پاس کیی کی توثیق کیے بغیر آلہ کا نام تھپتھپائیں۔ جس آلہ کا جوڑا بنانا چاہتے اگر وہ فہرست میں نہیں ہے ،تو درخواست کریں کہ آلہ اپنی رویت پذیری کے اختیار کو آن کرتا ہے۔ 33 توثیق کرنے کے لیے دونوں آالت پر بلیوٹوتھ اجازت کی درخواست قبول کریں۔ ڈیٹا بھیجنا و وصول کرنا متعدد ایپلیکیشن بذریعہ بلیوٹوتھ ایپلیکیشن کی معاونت کرتے ہیں۔ آپ دیگر بلیوٹوتھ آالت
نڑوج ھتاس ےک تالآ رگید بلیوٹوتھ آالت کا جوڑا ختم کرنا 11 ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں سیٹنگز ← بلیوٹوتھ۔ آلہ جوڑا بنائے ہوئے آالت کو فہرست میں ڈسپلے کرتا ہے۔ 22 3 3تھپتھپائیں جوڑی ختم کردیں۔ آلہ کے نام کے آگے تھپتھپائیں تاکہ جوڑا ختم کریں۔ Wi-Fi Direct Wi-Fi Directکے بارے میں Wi-Fi Directآالت کو Wi-Fiنٹورک کے ذریعہ نقطہ رسائی کی ضرورت کے بغیر راست طور پر جوڑتا ہے۔ دیگر آالت کو جوڑنا 11 22 33 ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں سیٹن
نڑوج ھتاس ےک تالآ رگید ڈیٹا بھیجنا و وصول کرنا آپ دیگر آالت کے ساتھ ،روابط یا میڈیا فائلیں جیسی ڈیٹا شراکت کرسکتے ہیں۔ درج ذیل عملیات دیگر آلہ کو امیج بھیجنے کی مثال ہیں۔ امیج بھیجنا 11 2 2امیج منتخب کریں۔ 3 3تھپتھپائیں ← ،Wi-Fi Directاور پھر تصویر منتقل کرنے کے لئے آلہ منتخب کریں۔ 4 4دیگر آلہ پر تصدیق کرنے کے لئے Wi-Fi Directاجازت کی درخواست قبول کریں۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر ،تھپتھپائیں گیلری۔ اگر آالت پہلے سے ہی مربوط ہیں تو ،کسی کنکشن کی درخواست بغیر امیج دوس
نڑوج ھتاس ےک تالآ رگید موبائل پرنٹنگ ایک Wi-Fiیا Wi-Fi Directکے ذریعے پرنٹر سے آلہ مربوط کریں ،اور تصویر یا دستاویزات پرنٹ کریں۔ آلے کے ساتھ کچھ پرنٹر مطابقت نہیں رکھ سکتے ہیں۔ پرنٹر کی پلگ انز شامل کرنا ان پرنٹرز کیلئے پرنٹر پلگ ان شامل کریں جن سے آپ آلہ کو منسلک کرنا چاہتے ہیں۔ ایپلیکیشنز کی سکرین پر ،تھپتھپائیں سیٹنگز ← مزید نیٹ ورکس ← پرنٹ کر رہا ہے ← پلگ ان ڈاؤن لوڈ کریں، اور Play Storeمیں پرنٹر پلگ-ان کے لیے تالش کریں۔ ایک پرنٹر پلگ ان منتخب کریں اور اسے نصب کریں۔
آلہ اور ڈیٹا مینیجر اپنے سابقہ آلے سے ڈیٹا منتقل کرنا آپ Samsung Smart Switchکے ذریعہ سابقہ آلہ کے ڈیٹا کو اپنے نئے آلہ میں منتقل کر سکتے ہیں۔ Samsung Smart Switchکے مندرجہ ذیل ورژن دستیاب ہیں۔ •موبائل ورژن :موبائل آالت کے مابین ڈیٹا منتقل کرتا ہے۔ آپ Galaxy Appsیا Play Storeسے ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔ •کمپیوٹر ورژن :آپ کے آلہ اور کمپیوٹر کے مابین ڈیٹا منتقل کرتا ہے۔ آپ www.samsung.
رجینیم اٹیڈ روا ہلآ کمپیوٹر سے ڈیٹا منتقل کرنا کمپیوٹر پر اپنے سابقہ آلہ کے ڈیٹا کا بیک اپ بنا لیں اور اپنے نئے آلہ پر ڈیٹا کو درآمد کریں۔ 11 2 2کمپیوٹر پر Smart Switch ،شروع کریں۔ کمپیوٹر پر www.samsung.
رجینیم اٹیڈ روا ہلآ 11 2 2اطالعات کا پینل کھولیں ،اور پھر تھپتھپائیں بطور میڈیا آلہ جڑ گيا ← میڈیا آلہ ()MTP۔ USBکیبل استعمال کرکے آلے کو کمپیوٹر سے جوڑیں۔ اگر آپ کمپیوٹر میڈیا ٹرانسفر پروٹوکول ( )MTPکی مواونت نہیں کرتا ہے یا اس میں مناسب ڈرائیور نصب نہیں ہے تو ،تھپتھپائیں کیمرہ ()PTP۔ 33 اپنے آلے اور کمپیوٹر کے مابین فائلوں کو ٹرانسفر کریں۔ آلہ کی تازہ کاری کرنا آلے کی تازہ ترین سافٹ ویئر پر تازہ کاری کی جا سکتی ہے۔ اوور دی ایئر تازہ کاری کرنا آلے کی راست طور
رجینیم اٹیڈ روا ہلآ 44 اگر کوئی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ دستیاب ہو تو آلہ کو اپ ڈیٹ کرنے کے لیے اسکرین پر موجود ہدایات پر عمل کریں۔ •جب آلہ اپ گریڈ ہورہا ہو اس دوران کمپیوٹر بند نہ کریں یا USBکیبل منطقع نہ کریں۔ •آلہ کی تازہ کاری کرنے کے دوران ،کمپیوٹر سے دیگر میڈیا آلہ نہ جوڑیں۔ ایسا کرنے سے تازہ کاری کے عمل میں مداخلت ہوسکتی ہے۔ اپ گریڈ کرنے سے قبل ،تمام دیگر میڈیا آالت کو کمپیوٹر سے منقطع کر دیں۔ ڈیٹا بیک اپ اور بحال کرنا اپنے آلہ پر اپنی ذاتی معلومات ،ایپلیکیشن ڈیٹا ،اور سیٹنگ
سیٹنگز سیٹنگ کے بارے میں آلہ کنفیگر کرنے ،ایپلیکیشن اختیارات سیٹ کرنے ،اور اکاؤنٹ شامل کرنے کے لیے یہ ایپلیکیشن استعمال کریں۔ ایپلیکیشنز کی اسکرین پر تھپتھپائیں سیٹنگز۔ تائید خصوصیات مختلف ہو سکتی ہے آپ کا آلہ ایک یا ڈبل سم ماڈل ہے اس کے مطابق مختلف لیبل لگا ہو سکتا ہے۔ کنکشنز Wi-Fi Wi-Fiفیچر فعال کریں تاکہ Wi-Fiنٹورک سے جڑیں اور انٹر نیٹ یا دیگر نٹورک آالت کی رسائی کریں۔ سیٹنگ اسکرین پر ،تھپتھپائیں ،Wi-Fiاور پھر Wi-Fiسوئچ کو فعال کرنے کیلئے اس پر تھپتھپائیں۔ اختیار
زگنٹیس Wi-Fiسلیپ پالیسی کی سیٹنگ تھپتھپائیں ← ایڈوانس ← خوابیدہ حالت کے دوران Wi-Fiآن رکھیں۔ جب اسکرین آف ہو ،آلہ خوبخود Wi-Fiکنیکشن آف کردیتا ہے۔ جب یہ ہوتا ہے تو ،آلہ خوبخود موبائل نٹورک کی رسائی کرتا ہے اگر یہ انہیں استعمال کرنے کے لیے سیٹ ہے۔ اس میں ڈیٹا استعمال کرنے کی فیس لگ سکتی ہے۔ اضافی چارجز سے بچنے کے لیے ،اس اختیار کو ھمیشہ میں سیٹ کریں۔ بلیوٹوتھ معمولی دوری پر معلومات کا تبادلہ کرنے کے لیے بلیوٹوتھ فیچر فعال کریں۔ سیٹنگ اسکرین پر ،تھپتھپائیں بلیوٹوتھ ،اور پ
زگنٹیس فالئٹ موڈ یہ آپ کے اپنے آلے پر تمام وائرلیس فنکشن نااہل بنادیتاہے۔ آپ صرف غیرنیٹورک کی خدمات استعمال کرسکتے ہيں۔ سیٹنگ اسکرین پر ،تھپتھپائیں فالئٹ موڈ۔ ڈیٹا استعمال اپنے ڈیٹا استعمال کا ٹریک رکھیں اور حد کے لیے سیٹنگ اپنی پسند کے مطابق بنائیں۔ سیٹنگ اسکرین پر ،تھپتھپائیں ڈیٹا استعمال۔ •موبائل ڈیٹا :سیٹ کریں کہ آلہ کسی بھی موبائل نیٹ ورک پر ڈیٹا کنیکشن استعمال کرے۔ •موبائیل ڈیٹا کی حد سيٹ کریں :موبائل ڈیٹا مصرف کے لیے حد سیٹ کریں۔ •ڈیٹا مصرف دور :دورانیوں کے مابین ڈیٹا
زگنٹیس •ڈیٹا خدمت نیٹ ورک :ڈیٹا سروس کے لیے سم یا یوسم کارڈ منتخب کریں۔ •دوھری SIMھمیشہ آن :سیٹ کریں کہ آلہ کال کے دوران دیگر سم یا یوسم کارڈ سے کالیں آنے دے۔ جب یہ فیچر اہل ہو تو ،آپ کے خطہ یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے کال آگے کی طرف بڑھانے کے لیے آپ کو اضافی چارجز برداشت کرنا پڑسکتا ہے۔ مقام محل وقوع کی معلومات کی اجازت کے لیے سیٹنگ تبدیل کریں۔ سیٹنگ اسکرین پر ،تھپتھپائیں مقام ،اور پھر مقام سوئچ کو فعال کرنے کیلئے اس پر تھپتھپائیں۔ •موڈ :اپنے محل وقوع کا ڈیٹا جمع کرنے کے
زگنٹیس موبائل نیٹ ورکس •موبائل کوائف :سیٹ کریں کہ آلہ کسی بھی موبائل نیٹ ورک پر ڈیٹا کنیکشن استعمال کرے۔ •ڈیٹا رومنگ :سیٹ کریں کہ جب آپ رومنگ میں ہوں اس وقت آلہ ڈیٹا کنیکشنز استعمال کرے۔ •نقطہ رسائی کے نام :نقطہ رسائی کے نام ( )APNsسیٹ اپ کریں۔ •نیٹ ورک موڈ / SIM 1نیٹ ورک موڈ ( SIM 2دوہری سم والے ماڈل) :نیٹورک کی قسم منتخب کریں۔ نیٹ ورک موڈ (واحد سم والے ماڈل) :نیٹورک کی قسم منتخب کریں۔ •نيٹ ورک کے آپریٹر :دستیاب نیٹ ورک تالش کریں اور دستی طور پر ایک نیٹ ورک رجسٹر کریں۔
زگنٹیس •گھنٹی بجنے پر تھرتھرائيں :سیٹ کریں کہ آلہ آنے والی کالوں کے لیے تھرتھرائے اور رنگ ٹون بجائے۔ •ڈائلنگ کی پیڈ ٹون :آلہ کو سیٹ کریں کہ جب آپ کیی پیڈ پر بٹن تھپتھپائیں تو آواز دے۔ •ٹچ ساؤنڈ :آلہ کو سیٹ کریں کہ جب آپ ٹچ اسکرین پر ایپلیکیشن یا اختیار کو منتخب کریں آواز دے۔ •اسکرین الک آواز :آلے کو اس طرح سيٹ کريں کہ جب آپ ٹچ اسکرين الک یا ان الک کریں تو آواز دے۔ ڈسپلے ڈسپلے کی سیٹنگز تبدیل کریں۔ سیٹنگ اسکرین پر ،تھپتھپائیں ڈسپلے۔ •وال پیپر :ہوم اسکرین اور مقفل اسکرین کے لیے و
زگنٹیس اسکرین مقفل الک شدہ اسکرین کے لیے سیٹنگ تبدیل کریں۔ سیٹنگ اسکرین پر ،تھپتھپائیں اسکرین مقفل۔ •اسکرین قفل :اسکرین مقفل کرنے کا طریقہ تبدیل کریں۔ منتخب اسکرین الک فیچر کے لحاظ سے درج ذیل اختیارات میں فرق ہوسکتا ہے۔ •دوھری گھڑی :سیٹ کریں کہ آلہ دوہری گھڑی دکھائے۔ •تاریخ دکھائيں :سیٹ کریں کہ آلہ گھڑی کے ساتھ تاریخ دکھائے۔ •کیمرہ شارٹ کٹ :آلہ کو سیٹ کریں کہ الک شدہ اسکرین پر کیمرہ کی شارٹ کٹ دکھائے۔ خطہ یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے یہ فیچر دستیاب نہیں ہوسکتا ہے۔ •مالک کی
زگنٹیس بیک اپ اور ری سیٹ کریں سیٹنگ اور ڈیٹا منظم کرنے کے لیے سیٹنگ تبدیل کریں۔ سیٹنگ اسکرین پر ،تھپتھپائیں بیک اپ اور ری سیٹ کریں۔ •میرا ڈیٹا بیک اپ کریں :سیٹ کریں کہ آلہ سیٹنگ اور ایپلیکیشن ڈیٹا کو Googleسرور پر بیک اپ کرے۔ •اکاؤنٹ بیک اپ کریں :اپنا Googleبیک اپ اکاؤنٹ سیٹ اپ یا تدوین کریں۔ •خودکار بحال :سیٹ کریں کہ جب آپ کے آلے پر ایپلیکیشنز کو دوبارہ نصب کیا جائے اس وقت آلہ آپ کی سیٹنگز و ایپلیکیشن ڈیٹا کو بحال کرے۔ •فیکٹری کوائف پھر سیٹ کریں :اپنی سیٹنگز کو فیکٹری ڈیفا
زگنٹیس •رسائی کی قابليت کی تيز راہ :جب آپ پاور کلید دباتے ہیں اور ہولڈ کرتے ہیں ،اور پھر دو انگلیوں سے اسکرین دباتے اور ہولڈ کرتے ہیں اس وقت سیٹ کریں کہ آلہ TalkBackکو فعال کرے۔ •متن-سے-تقریر اختیارات :جب TalkBackفیچر فعال ہو اس وقت زبانیں ،رفتار ،اور بہت کچھی جیسی مستعمل متن سے صوت فیچر کے لیے سیٹنگز تبدیل کریں۔ •فلیش اعالمیہ :جب آپ کے پاس آنے والی کالیں ،نئے پیغامات یا اعالنات ہوں اس وقت فلیش بنلک ہونا سیٹ کریں۔ •سب آوازيں آف کریں :آلے کی تمام آوازیں بے آواز کریں۔
زگنٹیس Samsungکیی بورڈ سام سنگ کی بورڈ سیٹنگ تبدیل کرنے کے لیے ،تھپتھپائیں ۔ دستیاب اختیارات خطہ یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے مختلف ہوسکتے ہيں۔ •( / English(USاردو :ڈیفالٹ کیی بورڈ لے آؤت منتخب کریں۔ •اندراج کی زبانیں منتخب کریں :متن کے مداخلے کے لیے زبان منتخب کریں۔ •پيش گوئی ٹيکسٹ :اپنے مداخلے کے لحاظ سے الفاظ کی پیشین گوئی کرنے اور لفظ کی تجاویز دکھانے کے لیے متن کی پیشین گوئی کی وضع فعال کریں۔ آپ لفظ کی پیشین گوئی کی سیٹنگ بھی اپنی پسند کے مطابق بناسکتے ہیں۔ •خودکا
زگنٹیس صوتی تالش •زبان :صوتی شناخت کے لیے زبان منتخب کریں۔ •اسپیچ آؤٹ پٹ :سیٹ کریں کہ آلہ حالیہ عمل کے بارے میں آپ کو متنبہ کرنے کے لیے صوتی فیڈبیک فراہم کرے۔ •" "Ok Googleکا پتہ لگانا :تالش ایپلیکیشن استعمال کرنے کے دوران جب آپ ویک اپ کمانڈ بولیں تو صوتی شناخت شروع کردے۔ خطہ یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے یہ فیچر دستیاب نہیں ہوسکتا ہے۔ •ناگوار الفاظ مسدود کریں :وائس تالش کے نتائج سے ناپسیندیدہ الفاظ چھپائیں۔ •بلوٹوتھ ہیڈ سیٹ :ایک بلیوٹوتھ ہیڈسیٹ منسلک ہے جب بلیوٹوتھ ہیڈسیٹ م
زگنٹیس تاریخ اور وقت آلہ کس طرح وقت اور تاریخ ڈسپلے کرتا ہے کنٹرول کرنے کے لیے درج ذیل سیٹنگ کی رسائی کریں اور بدلیں۔ سیٹنگ اسکرین پر ،تھپتھپائیں تاریخ اور وقت۔ اگر بیٹری پوری طرح سے ڈسچارج رہتی ہے یا آلے سے نکال دی جاتی ہے ،تو وقت و تاریخ کو دوبارہ سیٹ کیا جاتا ہے۔ •خودکار تاریخ اور وقت :دوسرے منطقہ وقت مین جانے پر خودبخود تاریخ اور وقت تازہ ہونا۔ •تاریخ مرتب کریں :دستی طور پر حالیہ تاریخ سیٹ کریں۔ •وقت کی سيٹنگ :دستی طور پر حالیہ وقت سیٹ کریں۔ •خودکار منطقہ وقت :سیٹ کریں کہ
زگنٹیس ذخیرہ اپنے آلے اور میموری کارڈ کے لیے میموری کی معلومات دیکھیں ،یا میموری کارڈ فارمیٹ کریں۔ سیٹنگ اسکرین پر ،تھپتھپائیں ذخیرہ۔ میموری کارڈ فارمیٹ کرنے سے اس سے تمام ڈیٹا ہمیشہ کے لیے ختم ہوجائیگا۔ داخلی میموری کی حقیقی گنجائش اس بیان کردہ گنجائش سے کم ہے کیونکہ آپریٹنگ سسٹم اور ڈیفالٹ ایپلیکیشن میموری کے حصے میں ہوتے ہیں۔ جب آپ آلے کو اپ گریڈ کرتے ہیں تو دستیاب گنجائش تبدیل ہوسکتی ہے۔ سيکيورٹی کریں۔ آلہ اور سم یا یوسم کارڈ محفوظ کرنے کے لیے سیٹنگ تبدیل ِ سیٹنگ اسکرین پر
زگنٹیس •ریموٹ کنٹرولز :سیٹ کریں کہ آلہ بذریعہ انٹرنیٹ دور سے اپنے گم شدہ یا چورے ہوئے آلے کو کنٹرول کرے۔ اس فیچر کو استعمال کرنے کے لیے ،آپ کو اپنے Samsung accountمیں سائن ان کرنا الزمی ہے۔ • SIMتبدیلی انتباہ :میرا موبائل تالش کرو فیچر فعال یا غیرفعال کریں جو گم شدہ یا مسروقہ آلے کو پتا لگانے میں مدد کرتا ہے۔ •ویب سائٹ پر جائیں :میرا موبائل تالش کرو ویب سائٹ ( )findmymobile.samsung.
ازالہ نقص کاری سام سنگ سروس سنٹر سے رابطہ کرنے سے پہلے ،براہ کرم درج ذیل حل کی کوشش کریں۔ کچھ حاالت آپ کے آلے پر الگو نہیں ہوسکتے ہیں۔ جب آپ اپنا آلہ آن کرتے ہیں یا آپ کے آلہ استعمال کرنے کے دوران یہ آپ سے درج ذیل کوڈ درج کرنے کی درخواست کرتا ہے: •پاس ورڈ :جب آپ کے آلے کے الک فیچر آن ہوں تو آپ کو آلے کے لئے سیٹ کیا گیا پاس ورڈ داخل کرنا کی ضرورت ہے۔ •پن :جب آپ پہلی مرتبہ آلے کو استعمال کر رہے ہوں یا جب پن کی صورت کو فعال کردیا جائے ،تو آپ کو سم یا یوسم کارڈ کے ساتھ مہیا کردہ پن د
یراک صقن ہلازا ٹچ اسکرین کا رد عمل سست ہے یا درست نہيں ہے •اگر آپ اسکرین سے حفاظتی کور یا اختیاری لوازمات منسلک کرتے ہیں ،تو ٹچ اسکرین صحیح طریقے سے کام نہیں کرسکتی ہے۔ •اگر آپ دستانے پہنے ہوئے ہیں ،اگر اسکرین چھونے کے دوران آپ کے ہاتھ صاف نہیں ہیں ،یا اگر آپ اسکرین کو نوکیلے مادے یا اپنی انگلی کی پوروں سے تھپتھپاتے ہیں ،تو ٹچ اسکرین کام نہیں کرسکتی ہے۔ •نمی میں یا پانی پڑنے کی وجہ سے ممکن ہے کہ ٹچ اسکرین درست طور پر کام نہ کرے۔ •عارضی سافٹ وئیر کے نقص صاف کرنے کے لئے اپنے آلے کو دوب
یراک صقن ہلازا کال کے دوران آواز بازگشت کرتی ہے والیوم کلید دباکر والیوم ایڈجسٹ کریں یا دوسری جگہ جائیں۔ اکثر سیلولر نیٹ ورک یا انٹرنیٹ منقطع ہوجاتا ہے یا آڈیو کوالٹی خراب ہے •متاکد ہوجائیں کہ آلے کا داخلی انٹینا بالک نہیں کیا ہوا ہے۔ •جب آپ ایسے عالقے میں ہوں جہاں سگنل کمزور یا کم ہو تو آپ وصولی کھوسکتے ہیں۔ خدمت فراہم کنندہ کے بیس اسٹیشن کے ساتھ مسائل کی وجہ سے آپ کو کنکٹیویٹی کے پریشانی ہوسکتی ہے۔ دوسرے عالقے کی طرف بڑھیں اور دوبارہ کوشش کریں۔ •چلتے ہوئے آلے کو استعمال کرتے وقت ،خدمت
یراک صقن ہلازا آپ کا آلہ گرم ہے جب آپ ایسے ایپلیکیشن استعمال کررہے ہوں جن کے لئے زيادہ توانائی درکار ہو یا اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے استعمال کرتے ہيں تو آپ کا آلہ گرم ہوسکتا ہے۔ یہ عام ہے اور اس کی وجہ سے آپ کے آلے کی کارکردگی یا زندگی متاثر نہيں ہونے چاہیے۔ کیمرہ چالتے ہوئے نقص کے پیغامات ظاہر ہورہے ہیں کیمرے کا ایپلیکشن چالنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے آلے میں دستیاب میموری اور بیٹری پاور کافی ہو۔ اگر کیمرہ چالتے ہوئے نقص کے پیغامات وصول ہوں تو مندرجہ ذیل آزمانے کی کوشش کريں: •بیٹری
یراک صقن ہلازا •آلے سے کھینچے گئے فوٹو اور ویڈیو کی آپ کا آلہ معاونت کرتا ہے۔ دیگر آالت سے کھینچے گئے فوٹو اور ویڈیو صحیح طریقے سے کام نہیں کرسکتے ہیں۔ •آپ کا آلہ ان ملٹی میڈیا فائلوں کی معاونت کرتا ہے جو آپ کے نیٹ ورک سروس فراہم کنندہ یا اضافی خدمات فراہم کنندگان کے ذریعہ منظور شدہ ہیں۔ انٹرنیٹ پر گردش کردہ رنگ ٹون ،ویڈیو ،یا والپیپر جیسے مشمول، صحیح طریقے سے کام نہیں کرسکتے ہیں۔ کوئی دوسرا بلیوٹوتھ آلہ نہیں مال •یقین کرلیں کہ اپ کے آلے پر بلیوٹوتھ وائرلیس فیچر فعال ہے۔ •یقینی بنائی
یراک صقن ہلازا آلے پر ذخیرہ شدہ ڈیٹا غائب ہوگئے ہیں ہمیشہ آلے میں ذخیرہ شدہ تمام اہم ڈیٹا کے بیک اپ نقول بنائیں۔ ورنہ ،اگر ڈیٹار فاسد یا غائب ہوتے ہیں تو آپ انہیں بحال نہیں کرسکتے ہیں۔ آلے میں ذخیرہ شدہ ڈیٹا کے غائب ہونے کے لیے سام سنگ ذمہ دار نہیں ہے۔ آلے کی کیس کے باہر چاروں طرف ایک چھوٹا شگاف ظاہر ہوتا ہے •یہ شگاف بنانے والی کمپنی کا خصوصی فیچر ہے اور آلے کے اجزاء میں معمولی ڈھیالپن ہونا یا تھرتھرانا واقع ہوسکتا ہے۔ •وقت گزرنے کے ساتھ ،اجزاء کے مابین کھنچاؤ کی وجہ سے اس شگاف میں تھوڑ
کاپی رائٹ Copyright © 2015 Samsung Electronics یہ مینیول بین االقوامی کاپی رائٹ قوانین کے تحت محفوظ ہے۔ سام سنگ الیکٹرانکس سے پیشگی تحریری اجازت کے بغیر اس گائیڈ کودوبارہ تیار ،دوبارہ تقسیم ،ترجمہ ،یا کسی بھی حصے کو کسی بھی شکل میں یا کسی بھی ذرائع سے الیکٹرانک یا مشینی ،ترسیل نہیں کیا جاسکتا ہے، بشمول فوٹو کاپی کرنا ،ریکارڈ کرنا ،کسی بھی معلوماتی اسٹوریج اور بازیافتی سسٹم میں ذخیرہ کرنا۔ ٹریڈمارکس •سام سنگ ،اور سام سنگ لوگو ،سام سنگ الیکٹرانکس کے رجسٹرڈ ٹریڈمارکس ہیں۔