اس گائیڈ کے کچھ مشموالت ہو سکتا ہے ،آپ کے آلے سے مکمل طور پر مشابہ نہ ہوں ،ان کا انحصار آلے کے سافٹ ویئر یا آپ کے خدمت مہیا کار پر ہوتا ہے۔ Printed in Korea GH68-32867E Urdu. 04/2011. Rev. 1.0 www.samsung.
GT-S5263 صارف گائیڈ
صارف گائیڈ کو استعمال کرنا یہ صارف گائیڈ خاص طور پر آپ کو آپ کے موبائل فیچر اور فنکشن کے متعلق بتانے کے لیے ڈیزاین کیا گیا ہے۔ سریع طور پر شروع کرنے کے ،بحوالہ “آپ کے فون کا تعارف“ ”,اپنے فون کو جوڑنا اور تیار کرنا” اور “بنیادی افعال استعمال کرنا”۔ پہلے مجھے پڑھیں •محفوظ اور درست استعمال کو یقینی بنانے کے لیے اپنا فون استعمال کرنے سے قبل تمام حفاظتی تدابیر اور اس مینیول کو دھیان سے پڑھیں۔ •اس صارف گائيڈ کی وضاحتیں آپ کے فون کی ڈیفالٹ ترتیبات پر مبنی ہيں۔ •اس صارف کے مینیول میں ا
•دستیاب فیچر اور اضافی خدمات فون ،سافٹ وئیر یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے مختلف ہوسکتے ہیں۔ •ایپلیکشن اور ان کے فنکشن ملک ،عالقے یا ہارڈوئیر کی خصوصیات کے لحاظ سے مختلف ہوسکتے ہيں۔ سام سنگ تیسرے فریق کے ایپلیکیشن سے ہونے والے کارکردگی کے مسائل کا ذمہ دار نہيں ہے۔ •آپ www.samsung.
ہدایتی آئیکنز تنبیہہ :ایسی صورت حال جس سے آپ کے فون یا دیگر آالت کو نقصان پہنچ سکتا ہے نوٹ :نوٹس ،ٹوٹکے استعمال یا اضافی معلومات ← [ ] ◄ اس کے بعد :اختیارات یا مینیو کی ترتیب جسے آپ کوئی مرحلہ سرانجام دینے کے لیے منتخب کرتے ہیں؛ مثال :مینیو موڈ میں ،منتخب کریں پیغامات ← کمپوز کریں (پیغامات, کمپوز کریں تخلیق) مربع بریکٹیں :فون کلیدیں؛ مثال: [ ] (اختتام کلید کی نمائندگی کرتا ہے) حوالہ کے لئے :متعلقہ معلومات کے ساتھ صفحات; مثال کے طور پر( p.
ٹریڈمارکس • ،Samsungاور SamsungلوگوSamsung ، الیکٹرانکس کے رجسٹرڈ ٹریڈ مارکس ہیں۔ • Bluetooth® Bluetooth SIG، Incعالمی کا رجسٹرڈ ٹریڈ مارک ہے۔ • Oracleاور اس کی ماتحت کمپنیوں کے رجسٹرڈ ٹریک مارکس Oracleاور Javaہیں۔ دوسرے نام اپنے متعلقہ مالکان کے ٹریڈمارکس ہوسکتے ہیں۔ •®Windows Media Player Microsoft Corporationکاجسٹرڈ ٹریڈمارک ہے۔ • Wi-Fi®، Wi-Fi CERTIFIEDلوگو اور Wi-Fiلوگو Wi-Fi Allianceکے رجسٹرڈ ٹریڈمارکس ہيں۔ SRS Labs, Incکے ٹریڈمارکس • اور
مشموالت آپ کے فون کا تعارف9..................................................... فون لے آؤٹ 9............................................................... شبیہیں10..................................................................... اپنے فون کو جوڑنا اور تیار کرنا 12..................................... سم کارڈ اور بیٹری نصب کریں12........................................ بيٹرى چارج کريں 13.......................................................
موسیقی سنیں29............................................................. ویب براؤز کرنا31.......................................................... YouTubeکے ذریعے ویڈیو دیکھنے کے لیے 33................... Social Hubرسائی 33.................................................. کمیونٹی ویب سائٹس استعمال کریں33.................................... اعلی افعال استعمال کرنا 34................................................ اعلی کال کے افعال استعمال کریں34...........................
کاؤنٹ ڈاؤن کا وقت کار سیٹ کریں53................................... اسٹاپ واچ استعمال کریں 53............................................... نئے کام بنائيں54............................................................ متن میمو بنائيں 54.......................................................... اپنا کیلنڈر بندوبست کریں 55............................................... ازالہ نقص کاری56......................................................... حفاظتی تدابیر63...........................
آپ کے فون کا تعارف اس سیکشن میں آپ اپنے موبائل فون کے لےآؤٹ ،کلیدوں ،اور شبیہوں کے متعلق سیکھیں گے۔ فون لے آؤٹ 4 1 2 5 3 9
1 والیوم کلید خالی موڈ میں ،فون کے والیوم کو ایڈجسٹ کریں؛ جعلی کال کریں ﴿نیچے﴾؛ ایک SOSپیغام بھیجیں ◄ “جعلی کال کریں” ◄ “ SOSپیغام فعال کریں اور بھیجیں” 2 مینیو کلید مینیو موڈ کی رسائی کریں؛ تمام فعال اپیلیکشنز کو دیکھنے کے لیے ٹاسک مینیجر چالئیں (دبائیں اور تھامیں)۔ 3 ڈائل کلید کوئی کال کریں یا اسکا جواب دیں؛ خالی موڈ میں ،اپنی کالوں اور پیغامات کے الگ حاصل کریں 4 پاور/الک کلید آلے کو آن یا آف کریں (دبائیں اور تھامیں)؛ ٹچ سکرین اور کلیدو
شبیہ تعریف زیر عمل کال کال رخ موڑنا فعال SOSپیغام فیچر فعال کیا گیا رومنگ (عام خدمت عالقے کے باہر) کمپیوٹر سے جڑا ہوا ہے محفوظ ویب صفحہ سے جڑرہا ہے WLANجڑا ہوا ہے ویب سرور کے ساتھ ہم وقت ساز شدہ Bluetoothفعال ہے Bluetoothہینڈ فری کار کٹ یا ہیڈ سیٹ جڑا ہوا ہے االرم فعال کر دیا گیا میموری کارڈ داخل کر دیا گیا نیا متن یا ملٹی میڈیا پیغام نیا ای میل پیغام نیا وائس میل پیغام اپلیکیشنز یا Javaکھیل زیرعمل عام پروفائل فعال ہے خاموش پروفائل فعال ہے حالیہ وقت
اپنے فون کو جوڑنا اور تیار کرنا اپنا موبائل فون پہلی مرتبہ استعمال کے لیے جوڑنا اور سیٹ کرنا شروع کریں۔ سم کارڈ اور بیٹری نصب کریں 1 .1پشت کا کور ہٹائیں اور سم کارڈ داخل کریں۔ سم کارڈ پشت کا کور 2 .
بيٹرى چارج کريں 1 .1فون کی اوپر لگے کثیر فعلی جیک کے لیے کور کھولیں۔ 2 .2سفری اڈاپٹر کا چھوٹا سرا کثیر فعل جیک میں پلگ کریں۔ 3 .3سفری اڈاپٹر کا بڑا سرا بجلی سوئچ میں پلگ کریں۔ 4 .
میموری کارڈ (اختیاری) داخل کريں آپ کا فون 16 GBتک کا ™ microSDیا ™ microSDHCمیموری کارڈ قبول کرتا ہے (اس کا انحصار میموری کارڈ مصنوعہ کار اور قسم پر ہے)۔ •میموری کارڈ کو کمپیوٹر پر فارمیٹ کرنے سے آپ کے فون کے ساتھ غیرمطابقت واقع ہوسکتی ہے۔ میموری کارڈ کو صرف فون پر فارمیٹ کریں۔ •ڈیٹا مسلسل تحریر کرنے اور مٹانے سے میموری کارڈ کی زندگی کم ہو جائے گی۔ 1 .1فون کی سائیڈ پر لگی میموری کارڈ سالٹ کا کور کھولیں۔ 2 .
ٹچ سکرین استعمال کریں ٹچ سکرین استعمال کرنے کے بنیادی عملیات سیکھیں۔ •ٹچ سکرین کو خراشوں سے محفوظ رکھنے کے لیے تیز اوزار کا استعمال نہ کریں۔ •ٹچ سکرین کو دوسرے برقی آالت کے قریب نہ آنے دیں۔ الیکٹروسٹیٹک ڈسچارج کی وجہ سے ممکن ہے کہ ٹچ سکرین درست طور پر کام نہ کرے۔ •ٹچ سکرین کو پانی کے قریب نہ آنے دیں۔ نمی میں یا پانی پڑنے کی وجہ سے ممکن ہے کہ ٹچ سکرین درست طور پر کام نہ کرے۔ •ٹچ سکرین کے بہترین استعمال کے لیے ،فون استعمال کرنے سے پہلے حفاظتی فلم نکال لیں۔ •آپ کی ٹچ سکرین میں ایک ای
•دوہرا ٹیپ :فوٹو یا ویب کے صفحات دیکھنے کے دوران اندر یا باہر زوم کرنے کے لیے اپنی انگلی کے ساتھ دو دفعہ جلدی سے ٹیپ کریں۔ ہاتھ کا اسٹریپ لگائيں (اختیاری) 1 .1پچھال کور ہٹائيں۔ 2 .2ہاتھ کے اسٹریپ کو خانے میں پروئيں اور اسے چھوٹے پروجیکشن کے اوپر لگائيں۔ 3 .
اپنے فون کو آن یا آف کریں اپنے فون کو آن کرنے کے لیے، 1 .1دبائيں اور تھامیں [ ]۔ 2 .2اپنا پن درج کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے (اگر ضروری ہو)۔ 3 .3اپنا فون سیٹ اپ کرنے کے لیے سکرین پر دی گئی ہدایات پرعمل کریں۔ اپنے آلے کو بند کرنے کے لیے دبائيں اور تھامیں [ منتخب کريں ہاں۔ ] اور پھر اگر بیٹری چند منٹ سے زیادہ کے لیے ہٹا دی جائے ،تو وقت اور تاریخ پھر سیٹ ہو جائے گی۔ مینیوز تک رسائی کریں 1 .1خالی موڈ میں ،مینیو موڈ تک رسائی کرنے کے لیے مینیو کلید دبائيں۔ 2 .
4 .
وڈجیٹ استعمال کریں بے کار اسکرین پر وڈجیٹ استعمال کرنا سیکھیں۔ •آپ کے کچھ وڈجیٹ ویب خدمات تک جڑتے ہيں ویب پر منبی وڈجیٹ کا انتخاب اضافی چارجز کا باعث بن سکتا ہے۔ •دستیاب وڈجیٹ آپ کے خدمت فراہم کنندہ یا عالقے کے لحاظ سے مختلف ہوسکتے ہيں۔ 1 .1خالی موڈ میں ،منتخب کریں اسکرین کے نچلے بائيں کونے پر موجود وڈجیٹ وڈجیٹ ٹول بار کھولنے کے لیے۔ 2 .2وڈجٹ سے التعلقی کا مطالعہ کریں اور منتخب کریں قبول (اگر ضروری ہو)۔ 3 .
4 .4فون کو لینڈ سکیپ منظر پر گھڑی کی مخالف سمت میں گھمائيں۔ 5 .5منتخب کریں ٹھیک ہے اسکرین کے باالئی دائیں جانب۔ آواز پروفائل سیٹ کرنے کے لیے آواز پروفائل تک سوئچ کرنے کے لیے، 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز۔ 2 .2اپنے مطلوبہ پروفائل منتخب کریں اور منتخب کریں سیٹ۔ آواز پروفائل میں ترمیم کرنے کے لیے، 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں سیٹنگز ← ساؤنڈ پروفائلز۔ 2 .2کوئی پروفائل منتخب کریں۔ 3 .
بنیادی کال کے افعال استعمال کریں جعلی کال کرنے کے لیے 1 .1خالی موڈ میں ،کیی پیڈ منتخب کریں اور کوئی عالقے کا کوڈ اور فون نمبر درج کریں۔ 2 .2دبائيں [ ] نمبر ڈائل کرنے کے لیے۔ 3 .3کال ختم کرنے کے لیے دبائیں [ ]۔ کال جواب دینے کے لیے 1 .1کال آنے پر دبائيں [ ]۔ 2 .
ہیڈسیٹ استعمال کرنے کے لیے کثیرفعلی جیک میں ہیڈسیٹ لگاکر ،آپ کال کرسکتے ہیں اور کال کا جواب دے سکتے ہیں: •آخری کال دوبارہ ڈائل کرنے کے لیے ہيڈسیٹ کلید دبائيں اور تھامیں۔ •کال کا جواب دینے کے لیے ہيڈسیٹ کلید دبائيں۔ •کال منقطع کے لیے ہيڈسیٹ کلید دبائيں۔ درست کارکردگی کو یقینی بنانے کے لیے اپنے فون کے ساتھ کسی بھی مطابقت رکھنے والے ہیڈسیٹ کا استعمال الزمی کریں۔ آپ اپنے مقامی سام سنگ ڈیلر سے ایک مطابقت رکھتا ہیڈسیٹ خرید سکتے ہیں۔ پیغامات بھیجیں اور دیکھیں متن یا ملٹی میڈيا پ
6 .6منتخب کريں اور ایک شے شامل کریں۔ 7 .7منتخب کرہں بھیجنا پیغام بھیجنے کے لیے۔ متن یا ملٹی میڈيا پیغامات دیکھنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں پیغامات اور رابطہ منتخب کریں۔ 2 .2متن یا ملٹی میڈيا پیغام منتخب کریں۔ ای میلز بھیجیں اور دیکھیں ای میل بھیجنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں ای میل ← اکاؤنٹ← کمپوز کریں۔ 2 .2منتخب کریں رابطے۔ 3 .3رابطے کے برابر موجود چیک باکس منتخب کرسکتے ہيں اور منتخب کريں اضافہ۔ 4 .
ای میل دیکھنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں ای میل ← اکاؤنٹ۔ 2 .2ان بکس میں اسکرال کریں۔ 3 .3منتخب کریں ← ڈاؤن لوڈ۔ 4 .4کوئی ای میل یا سرتحریر منتخب کریں۔ 5 .
ایک خالی جگہ کو داخل کرنے کے لیے؛ •منتخب کریں دوہری ٹیپ کریں ڈالنے کے لئے ایک مدت اور خالی جگہ داخل کرنے کے لیے؛ ٹیپ کريں اور تھامیں کثرت سے استعمال ہونے والی عالمات دیکھنے کے لیے۔ •نئی سطر شروع کرنے کے لیے منتخب کریں۔ •ایک ایک کر کے کریکٹر حذف کرنے کے لیے منتخب ٹیپ کريں اور مکمل الفاظ مٹانے کے لیے کریں تھامیں۔ T9موڈ 1 .1مکمل لفظ درج کرنے کے لیے مناسب مجازی کلیدیں منتخب کریں۔ 2 .
عالمت موڈ 1 .1منتخب کریں ► یا ◄ عالمات کے سیٹ تک جانے کے لئے جو آپ کو مطلوب ہے۔ 2 .2کوئی عالمت درج کرنے کے لیے مناسب مجازی کلید منتخب کریں۔ تحریری موڈ 1 .1ٹیپ کریں اور تھامیں اور منتخب کریں کیی بورڈ قسم ← پوری اسکرین پر تحریر یا تحریر بکس۔ 2 .
4 .4نمبر کی قسم منتخب کریں (اگر ضروری ہو)۔ 5 .5رابطے کی معلومات درج کریں۔ 6 .6منتخب کریں ٹھیک ہے رابطے کو میموری میں شامل کرنے کے لیے۔ رابطہ ڈھونڈنا 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں رابطے ← پہلے لفظ کے زریعے تالش۔ 2 .2اپنے مطلوبہ نام کے شروع کے چند حرف درج کریں اور منتخب کریں پہلے لفظ کے زریعے ت۔ 3 .3رابطہ فہرست میں سے رابطہ والے فرد کا نام منتخب کریں۔ بنیادی کیمرہ کے افعال استعمال کریں فوٹو کھینچنے کے لیے 1 .
فوٹو دیکھنے کے لیے مینیو موڈ میں ،منتخب کریں میری فایلیں ← تصویر ← کوئی فوٹو مسل۔ ویڈیو ریکارڈ کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،کیمرہ آن کرنے کے لیے کیمرہ منتخب کریں۔ 2 .2فون کو لینڈ سکیپ منظر پر گھڑی کی مخالف سمت میں گھمائيں۔ 3 .3منتخب کریں ریکارڈنگ موڈ پر تبدیل کرنے کے لیے۔ 4 .4لینز سے مطلوبہ کا نشانہ لیں اور ایڈجسٹ کریں۔ 5 .5ریکارڈنگ شروع کرنے کے لیے 6 .
موسیقی سنیں ایف ایم ریڈیو سننے کے لیے ،آپ کو ایسا ہیڈسیٹ جوڑنا ضروری ہے جو آپ کے فون کے ساتھ مطابقت رکھتا ہو۔ FMریڈیو سننے کے لیے 1 .1فون میں ہیڈسیٹ لگائیں۔ 2 .2مینیو موڈ میں ،منتخب کریں ایف ایم ریڈیو۔ 3 .3منتخب کریں ہاں خود کار ٹیوننگ شروع کرنے کے لیے۔ ریڈیو دستیاب سٹیشن خود بخود سکین اور محفوظ کرتا ہے۔ پہلی دفعہ ایف ایم ریڈیو شروع کرنے پر آپ کو خودکار ٹیوننگ شروع کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔ 4 .
فنکشن شبیہ والیوم ایڈجسٹ کریں موسیقی مسلیں سننے کے لیے فون یا میموری کارڈ پر مسلیں منتقل کرنا شروع کریں: •وائرلیس ویب سے ڈاؤن لوڈ کریں۔ ◄ صفحہ 31 • Samsung Kiesاختیاری کمپیوٹر پر ڈاؤن لوڈ کریں۔ ◄ صفحہ 43 • Bluetoothکے ذریعے موصول کریں۔ ◄ صفحہ 47 •اپنے میموری کارڈ پر نقل کریں۔ ◄ صفحہ 44 • Windows Media Player 11کے ساتھ سنکرونائز کریں۔ ◄ صفحہ 44 اپنے فون یا میموری کارڈ پر مسلیں منتقل کرنے کے بعد، 1 .1مینیو موڈ میں ،میوزک منتخب کریں۔ 2 .
فنکشن شبیہ 1 تکرر وضع تبدیل کریں (بند ،ایک فائل دہرانا ،یا تمام فائلیں دہرانا) واپس چالئیں توقف یا پھر شروع کریں۔ واپس اچٹیں؛ کسی فائل میں واپس اسکین کریں (ٹیپ کریں اور تھامیں) آگے اچٹیں؛ کسی فائل میں آگے اسکین کریں (ٹیپ کریں اور تھامیں) والیوم ایڈجسٹ کریں .1پلئیر اسکرین ٹیپ کرنے پر یہ آئيکن دکھائے جاتے ہيں۔ ویب براؤز کرنا آپ کے خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے ممکن ہے کہ ویب براؤزر کی مینیو پر لیبل مختلف ہوں۔ ویب صفحات براؤز کرنے کے لیے 1 .
فنکشن شبیہ حالیہ اسکرین دوبارہ تازہ کریں 1 ظارے کی وضع تبدیل کریں کسی ویب صفحے پر آگے یا پیچھے جائيں براؤزر کے آپشنز کی فہرست تک رسائی کریں محفوظ کردہ نشانات کتب ،حالیہ طور پر دیکھے گئے صفحات RSSفیڈز اور حالیہ انٹرنیٹ ہسٹری کی فہرست کھولیں انٹرنیٹ رابطہ کا خاتمہ کریں .1اسکرین کو دبانے پر یہ آئيکن دکھائے جاتے ہيں۔ اپنے پسندیدہ ویب کے صفحات پر نشانی لگانے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں انٹرنیٹ ← ۔ 2 .2منتخب کریں اضافہ۔ 3 .
YouTubeکے ذریعے ویڈیو دیکھنے کے لیے ممکن ہے کہ آپ کے عالقے یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے یہ خصوصیت دستیاب نہ ہو۔ 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں YouTube۔ 2 .2فیچرڈ ویڈیوز کی فہرست سے ویڈیو منتخب کریں۔ Social Hubرسائی ای میل ،پیغامات ،فوری پیغامات یا کیلنڈر معلومات کے ضم کردہ مواصلت کے ایپلیکیشن Social Hub™ ،تک رسائی کرنا سیکھیں۔ 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں Social Hub۔ Social Hub2 .
اعلی افعال استعمال کرنا اعلی عملیات انجام دینے اور اپنے موبائل فون کے اضافی خصوصیات استعمال کرنے کے متعلق سیکھیں۔ اعلی کال کے افعال استعمال کریں مس کالیں دیکھیں اور ڈائل کرنے کے لیے آپ کا آلہ نہ موصول کی جانے والی کال کی شبیہ دکھائے گا ( ) جب آپ کے پاس ایسی کالیں ہوں جنھیں آپ نے موصول نہ کیا ہو۔ شارٹ کٹ کا حصہ کھولیں اور نہ موصول کی گئی کال کا انتخاب کریں۔ کال الگ سے کال کا انتخاب کریں اور ڈائل کرنے ] دبائیں۔ کےلئے [ کسی حالیہ ڈائل کردہ نمبر پر کال کریں 1 .
دوسری کال ڈائل کرنے کے لیے اگر آپ کے نیٹ ورک میں اس فعل کی سہولت ہے ،آپ کال کے دوران کوئی دوسرا نمبر ڈائل کرسکتے ہيں: 1 .1منتخب کریں ہولڈ پہلی کال کو ہولڈ پر رکھنے کے لیے۔ 2 .2ڈائل کرنے کا دوسرا نمبر درج کریں اور دبائيں [ ]۔ 3 .3منتخب کریں تبدیل دونوں کالوں کے درمیان تبدیل کرنے کے لیے۔ دوسری کال کا جواب دینے کے لیے اگر آپ کے نیٹ ورک میں اس فعل کی سہولت ہو ،آپ دوسری آنے والی کال کا جواب دے سکتے ہیں: 1 .
بین االقوامی نمبر پر کال کرنے کے لیے 1 .1خالي موڈ میں منتخب کریں کیی پیڈ اور ٹیپ کریں اور دبائيں + 0کا کریکٹر داخل کرنے کے لئے۔ 2 .2مکمل نمبر درج کریں جسے آپ ڈائل کرنا چاہتے ہيں (ملک ]۔ کا کوڈ ،ایریا کوڈ اور فون نمبر) اور پھر دبائيں [ فون بک سے کسی رابطے کو کال کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں رابطے۔ 2 .
5 .5مزید نمبروں کا اضافہ کرنے کے لیے اوپر دئيے گئے مراحل 2-4دہرائيں۔ اعلی فون بک کے افعال استعمال کریں اپنا نام کارڈ بنانے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں رابطے ← پروفائیل۔ ← میری 2 .2اپنی ذاتی تفصیالت درج کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے۔ رابطے کے گروپ بنانے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں رابطے ← گروپ۔ 2 .2منتخب کریں تخلیق۔ 3 .3میموری کا مقام منتخب کریں۔ 4 .4گروپ کا نام درج کریں۔ 5 .
اعلی پیغام رسانی افعال استعمال کریں Exchange serverسے ای میل کی ہم وقت سازی کریں 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں ای میل ← Exchange ActiveSync۔ 2 .2سکرین پر چلتے ہوئے Exchange serverکی سیٹنگز میں تبدیلی کریں۔ 3 .3سرور کو تبدیل کرنے کے بعد ،ہم وقت سازی کی اقسام سے اگال نقطہ منتخب کریں۔ 4 .4مکمل کرلیں تو منتخب کریں ٹھیک ہے۔ اپنی ای میل کی ہم وقت سازی کرنے کے لیے، 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں ای میل ← Exchange ActiveSyncاکاؤنٹ۔ 2 .
متن ٹیمپلیٹ بنانے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں پیغامات ← فولڈر ← کارڈز MMS۔ ← میرے 2 .2منتخب کریں تخلیق نئی ٹیمپلیٹ ونڈو کھولنے کے لیے۔ 3 .3ٹیملیٹ کے طور پر استعمال کرنے کے لیے مضمون اور مطلوبہ منسلکات کے ساتھ ملٹی میڈيا پیغام بنائيں۔ ◄ صفحہ 22 4 .4منتخب کریں محفوظ۔ فوری پیغام رساں استعمال کرنے کے لیے ممکن ہے کہ آپ کے عالقے یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے یہ خصوصیت دستیاب نہ ہو۔ 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں IM۔ 2 .
اعلی کیمرہ کے افعال استعمال کریں مسکراہٹ شاٹ وضع میں فوٹو کھینچیں 1 .1مینیو موڈ میں ،کیمرہ آن کرنے کے لیے کیمرہ منتخب کریں۔ 2 .2فون کو لینڈ سکیپ منظر پر گھڑی کی مخالف سمت میں گھمائيں۔ 3 .3منتخب کریں ← مسکراہٹ شاٹ۔ 4 .4کوئی بھی ضروری ایڈجسٹمٹ کریں۔ 5 .5منتخب کریں فوٹو کھینچنے کے لیے۔ 6 .
7 .7آلے کو آہستہ سے اپنی منتخب کردہ سمت میں گھمائيں اور ہرے فریم کو ویو فائنڈر کی سیدھ میں الئيں۔ جب آپ ہرے فریم اور ویو فائنڈر کو سیدھ میں لے آئيں تو کیمرہ خودکار طور پر اگلی فوٹو کھینچے گا۔ 8 .8پینورامک فوٹو مکمل کرنے کے لیے مرحلہ 7دہرائيں۔ 9 .
وڈیو ریکارڈ کرنے سے پہلے منتخب کريں اختیارات تک رسائی کرنے کے لیے: اختیار مندرجہ ذیل فنکشن ٹائمر التوا منتخب کریں ریزولوشن ریزولوشن کا اختیار منتخب کریں سفید بیلینس رنگ کا توازن ایڈجسٹ کریں وڈيو کوالٹی اپنے ویڈیو معیار سطح کو ایڈجسٹ کریں کیمرہ سیٹنگ تخصیص کرنے کے لیے فوٹو کھینچنے سے پہلے دبائيں تک رسائی کرنے کے لیے: ← مندرجہ ذيل ترتیبات اختیار فنکشن گائیڈ الئن پیش نظر اسکرین تبدیل کریں دوبارہ دیکھیں کھینچی گئی نقش کو دیکھنے کے لیے کیم
وڈیو ریکارڈ کرنے سے پہلے دبائیں اختیارات تک رسائی کرنے کے لیے: ← مندرجہ ذیل اختیار فنکشن گائیڈ الئن پیش نظر اسکرین تبدیل کریں ذخیرہ بنائے گئے ویڈیو ذخیرہ کرنے کا مقام منتخب کريں سیٹنگز ریسٹ مینیو اور ریکارڈنگ کے اختیارات دوبارہ سیٹ کریں اعلی موسیقی کے افعال استعمال کریں Samsung Kiesکے ذریعے موسیقی کی مسلیں نقل کرنے کے لیے 1 .
Windows Media Playerکے ساتھ اپنا فون ہم وقت ساز کرنے کے لیے 1 .1اختیاری پی سی ڈيٹا کیبل استعمال کرکے اپنے فون کے کثیر فعلی جیک کو کسی پی سی سے جوڑیں جس پر Windows Media Playerنصب ہو۔ متصل ہونے پر PCپر ایک پاپ اپ دریچہ دکھائی جائے گی۔ 2 .2موسیقی کی فائلوں کی ہم وقت سازي کے لیے Windows Media Playerکھولیں۔ 3 .3پاپ اپ ونڈو میں اپنے فون کا نام درج یا تبدیل کریں (اگر ضروری ہو)۔ 4 .
پلے لسٹ بنانے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،میوزک منتخب کریں۔ 2 .2منتخب کریں پلے فہرستیں ← ← تخلیق۔ 3 .3اپنی نئی فہرست کے لیے نام درج کريں اور منتخب کریں ٹھیک ہے. 4 .4نئي پلے لسٹ منتخب کریں۔ 5 .5منتخب کریں اضافہ۔ 6 .6اپنی مطلوبہ فائلیں منتخب کریں اور منتخب کریں اضافہ۔ ٹول اور ایپلیکیشن استعمال کرنا اپنے فون کے ٹولز اور اضافی صالحیتوں کے ساتھ کام کرنا سیکھیں۔ Bluetoothوائرلیس خصوصیت استعمال کریں Bluetoothوائرلیس خصوصیت آن کریں 1 .
3 .3دوسرے آالت کو اپنا فون تالش کرنے کی اجازت دینے کے ← سیٹنگز ← میرے فون کا لیے منتخب کریں دکھائی دینا ← ھمیشہ آن ← سیٹ۔ اگر آپ منتخب کرتے ہيں کسٹم ,وہ دورانیہ سیٹ کریں جس کے لیے آپ کا فون نظر آتا ہے اور دبائيں ٹھیک ہے۔ دوسرے بلیو ٹوتھ سے آراستہ آالت تالش کریں اور ان سے جڑیں 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں سیٹنگز ← منسلکی جاری ← بلیو ٹوتھ ← پہلے لفظ کے زریعے تالش۔ 2 .2کوئی آلہ منتخب کریں۔ 3 .
بلیو ٹوتھ وائرلیس فیچر کے ذریعے ڈیٹا موصول کرنے کے لیے 1 .1بلیو ٹوتھ وائرلیس فیچر کے لیے پن درج کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے اگر ضروری ہو۔ 2 .2منتخب کریں ہاں تصدیق کرنے کے لیے کہ آپ آلے سے کوائف موصول کرنے کے لیے راضی ہیں (اگر ضروری ہو)۔ WLANفیچر استعمال کریں IEEE 802.
WLANتالش کریں اور اس سے جڑیں 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں سیٹنگز ← منسلکی جاری ← Wi-Fi۔ آلہ خودکار طور پر دستیاب WLANتالش کرے گا۔ 2 .2نیٹ ورک کے برابر موجود چیک باکس منتخب کریں۔ 3 .3نیٹورک کے لیے کوئی پاس ورڈ درج کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے (اگر ضروری ہو)۔ SOSپیغام فعال کریں اور بھیجیں ایمرجنسی میں آپ اپنے خاندان یا دوستوں کو مدد کے لیے SOSپیغامات بھیج سکتے ہیں۔ SOSپیغام فعال کرنے کے لیے 1 .
7 .7منتخب کریں ٹھیک ہے وصولندگان محفوظ کرنے کے لیے۔ 8 .8منتخب کریں دوہرانا SOS ,پیغام دہرانے کی تعداد سیٹ کرنے کے لیے اور منتخب کریں سیٹ۔ 9 .9منتخب کریں سیٹ ← ہاں۔ SOSپیغام بھیجنے کے لیے 1 .1فون بند رکھتے ہوئے اور بٹن الک رکھتے ہوئے پہلے سے مرتب کردہ نمبروں پر SOSپیغام بھیجنے کے لیے چار دفعہ والیوم کا بٹن دبائيں۔ SOS2 .
4 .4منتخب کریں وصول کرنے والے وصوکنندہہ فہرست کھولنے کے لیے۔ 5 .5ملک کے کوڈ کے ساتھ فون نمبر درج کریں (بمعہ)+۔ 6 .6جب آپ وصول کنندگان کی سیٹنگ مکمل کرلیں تو منتخب کریں ٹھیک ہے۔ 7 .7بھیجنے والے ان پٹ فیلڈ کا انتخاب کریں اور مرسل کا نام درج کریں۔ 8 .
وائس میمو ریکارڈ اور پلے کریں وائس میمو ریکارڈ کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں ریکارڈ۔ 2 .2ریکارڈنگ شروع کرنے کے لیے منتخب کریں۔ 4 .4بولنا مکمل کرنے پر منتخب کریں ۔ 3 .3مائیکروفون میں اپنا میمو بولیں۔ وائس میمو چالنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں ریکارڈ۔ 2 .2منتخب کریں کے لیے۔ وائس میمو فہرست کی رسائی کرنے 3 .3کوئی مسل منتخب کریں۔ Javaکے گیم اور ایپلیکیشن استعمال کریں 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں گیم۔ 2 .
اپنے ویب یا ای میل اکاؤنٹ کا اضافہ کریں آن الئن ڈیٹا کو ہم وقتی بنانے یا کمیونٹی کی خدمات کو استعمال کرنے اپنے ویب اکاؤنٹس کو منظم کرنا سیکھیں۔ 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں میرے اکاؤنٹس۔ 2 .2منتخب کریں دوسرے ← کوئی اکاؤنٹ کی قسم۔ 3 .3اپنا پاس ورڈ داخل کریں اور منتخب کریں اگال۔ 4 .4اکاؤنٹ کی تفصیالت درج کریں۔ 5 .5منتخب کریں سیٹ۔ عالمی کالک تخلیق کریں 1 .1مینیو موڈ میں ،گھڑی ← منتخب کریں۔ 2 .2منتخب کریں اضافہ۔ 3 .3کسی شہر کے نام کے چند حروف درج کریں۔ 4 .
االرم روکنے کے لیے جب االرم بجے، •ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں رکیں االرم روکنے کے لیے۔ •ٹیپ کریں اور دبا کر رکھیں سنوز االرم کو سنوز کے دورانیے کے لیے خاموش کرنے کے لیے۔ کیلکولیٹر استعمال کرنا 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں کیلکولیٹر۔ 2 .2حساب کے بنیادی عملیات انجام دینے کے لے کیلکولیٹر ڈسپلے کے متعلقہ کلیدیں استعمال کریں۔ کاؤنٹ ڈاؤن کا وقت کار سیٹ کریں 1 .1مینیو موڈ میں ،گھڑی ← منتخب کریں۔ 2 .2کاؤنٹ ڈاؤن کے لیے میعاد درج کریں اورشروع منتخب کریں۔ 3 .
4 .4مکمل کرلیں تو منتخب کریں رکیں۔ 5 .5منتخب کریں دوبارہ سیٹ ریکارڈ کئے گئے اوقات صاف کرنے کے لیے۔ نئے کام بنائيں 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں کام۔ 2 .2منتخب کریں تخلیق۔ 3 .3کام کی تفصیالت درج کریں اور منتخب کريں محفوظ۔ متن میمو بنائيں 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں میمو۔ 2 .2منتخب کریں تخلیق۔ 3 .3اپنے میمو کا متن درج کریں۔ 4 .4منتخب کریں واپس کیی پیڈ چھپانے کے لیے۔ 5 .5پس منظر کا رنگ تبدیل کرنے کے لیے رنگ منتخب کریں۔ 6 .
اپنا کیلنڈر بندوبست کریں کیلنڈر کا منظر تبدیل کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں کیلنڈر۔ 2 .2کیلنڈر کی باالئی قطار سے دیکھنے کی کوئی وضع منتخب کریں۔ ایک وقوعہ بنانے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں کیلنڈر۔ 2 .2منتخب کریں تخلیق۔ 3 .3واقعے کی تفصیالت درج کریں اور منتخب کريں محفوظ۔ واقعات منظر کرنے کے لیے 1 .1مینیو موڈ میں ،منتخب کریں کیلنڈر۔ 2 .2کیلنڈر پر تاریخ منتخب کریں۔ 3 .
ازالہ نقص کاری جب آپ آلہ استعمال کرتے ہوئے اپنا آلہ آن کرتے ہیں تو یہ آپ سے درج ذیل کوڈ درج کرنے کی درخواست کرتا ہے: کوڈ مسئلے کے حل کے لیے اس کو آزمائیں: پاس ورڈ جب آپ کے آلے کے الک فیچر آن ہوں تو آپ کو آلے کے لئے سیٹ کیا گیا پاس ورڈ درج کرنے کی ضرورت ہے۔ پن جب آپ پہلی مرتبہ آلے کو استعمال کر رہے ہوں یا جب پن کی ضرورت کو فعال کردیا جائے ،تو آپ کو سم یا یوسم کارڈ کے ساتھ مہیا کردہ پن داخل کرنے کی ضرورت ہے۔ آپ یہ خصوصیت پن الک مینیو استعمال کرتے ہوئے نااہل بنا سکتے ہیں
•آپ رکنیت سازی کے بغیر کچھ اختیارات تک رسائی حاصل نہیں کر سکتے۔ مزید تفصیالت کے لئے اپنے خدمت فراہم کنندہ سے رابطہ کریں۔ ٹچ اسکرین کا رد عمل سست ہے یا درست نہيں ہے اگر آپ کے آلے کی ٹچ اسکرین ہے اور ٹچ اسکرین درست طور پر کام نہ کررہی ہو تو مندرجہ ذیل آزمائيں: •ٹچ اسکرین سے تمام حفاظتی کور نکاليں۔ حفاظتی کور کی وجہ سے ممکن ہے کہ آلہ آپ کے انپٹ نہ پہچانے اور ٹچ اسکرین آالت کے لئے ان کی تجویز نہيں کی جاتی ہے۔ •ٹچ اسکرین پر ٹیپ کرتے وقت یقین کرليں کہ آپ کے ہاتھ صاف اور سوکھے ہيں۔ •عارضی
•اثبات کریں کہ آپ نے درست سیلولر نیٹورک تک رسائی کی ہے۔ •اثبات کریں کہ آپ نے ڈائل کردہ فون نمبر کے لیے کال روک سیٹ نہیں کیا۔ آنے والے کالیں جڑ نہیں رہی ہيں •اثبات کریں کہ آپ کا آلہ آن ہے۔ •اثبات کریں کہ آپ نے درست سیلولر نیٹورک تک رسائی کی ہے۔ •اثبات کریں کہ آپ نے آنے والے فون نمبر پر کال روک سیٹ نہیں کیا۔ دوسرے آپ کی آواز نہيں سن سکتے ہيں •اثبات کریں کہ آپ نے بلٹ ان مائیکروفون کو ڈھانپا نہیں ہوا ہے۔ •اثبات کریں کہ مائیکروفون آپ کے منہ کے قریب ہے۔ •اگر آپ ہیڈسیٹ استعمال کررہے ہو
رابطوں سے کال کرتے وقت ،کال نہيں جڑی •اثبات کریں کہ رابطہ فہرست میں صحیح نمبر ذخیرہ کیا گیا ہے۔ •نمبر پھر داخل اور محفوظ کریں اگر ضروری ہو۔ •اثبات کریں کہ آپ نے رابطے کے فون نمبر کے لئے کال روک سیٹ نہیں کیا ہے۔ آلہ بیپ دیتا ہے اور بیٹری کا آئيکن جھپکتا ہے آپ کی بیٹری کم ہے۔ آلے کے استعمال کو جاری رکھنے کے لئے بیٹری کو دوبارہ چارج کریں یا بیٹری بدليں۔ بیٹری صحیح طور پر چارج نہیں ہوتی ہے یا آلہ آف ہو جاتا ہے •بیٹری کے ٹرمینل گندے ہوسکتے ہيں۔ سنہری رنگ کے دونوں کانٹیکٹس کو صاف ،نرم ک
کیمرہ چالتے ہوئے نقص کے پیغامات ظاہر ہورہے ہیں کیمرے کا ایپلیکشن چالنے کے لئے ضروری ہے کہ آپ کے سام سنگ کے آلے میں میموری اور بیٹری کافی ہو۔ اگر کیمرہ چالتے ہوئے نقص کے پیغامات وصول ہوں تو مندرجہ ذیل آزمانے کی کوشش کريں: •بیٹری کو چارج کریں یا اس کی جگہ مکمل طور پر چارج کی گئی دوسری بیٹری لگائیں۔ •اپنے آلے سے کچھ فائلیں پی سی میں منتقل کر کے یا اپنے آلے سے فائل مٹا کر کچھ میموری فارغ کریں۔ •آلے کو دوبارہ چالئیں۔ اگر ان مراحل پر عمل کرنے کے باوجود آپ کو کیمرہ ایپلیکیشن استعمال کرنے میں
موسیقی کی فائلیں کھولتے وقت نقص کے پیغامات ظاہر ہورہے ہیں ہوسکتا ہے کہ کچھ موسیقی کی فائليں کئی وجوہات کی بنا پر آپ کے سام سنگ موبائل آلے پر نہ چلیں۔ اگر آپ کو اپنے آلے پر موسیقی کی فائلیں کھولنے کے دوران نقص کے پیغامات موصول ہوں تو مندرجہ ذیل آزمائيں: •اپنے آلے سے کچھ فائلیں پی سی میں منتقل کر کے یا اپنے آلے سے فائل مٹا کر کچھ میموری فارغ کریں۔ •اثبات کریں کہ موسیقی کی فائل عددی حقوق کے انتظام ( )DRMکے ذریعے محفوظ نہیں کی گئی ہے۔ اگر فائل کو DRMکے ذریعے محفوظ نہیں کیا گيا ہو ت
آلے کو پی سی سے جوڑنے پر کنکشن قائم نہيں ہوتا ہے •اثبات کریں کہ پی سی کے ساتھ جوڑنے کے لئے استعمال کیا جانے واال ڈیٹا کیبل آپ کے آلے کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے۔ •اثبات کریں کہ آپ نے اپنے پی سی پر مناسب ڈرائیور نصب کئے ہيں اور ان کی تجدید کی گئی ہے۔ آپ کا آلہ ہینگ ہوجاتا ہے یا اس میں جانی نقص ہیں اگر آپ کا آلہ ہینگ ہو جائے تو آپ کو کارگزاری دوبارہ حاصل کرنے کے لئے پروگرام بند کرنے یا آلے کو دوبارہ سیٹ کرنے کی ضرورت پیش آسکتی ہيں۔ اگر آپ کا آلہ منجمد ہوگیا ہے اور جواب نہیں دے رہا ہے تو بیٹ
حفاظتی تدابیر اپنے آپ اور دوسروں کو چوٹ ،اور اپنے آلے کو نقصان سے محفوظ رکھنے کے لئے ،اپنا آلہ استعمال کرنے سے پہلے مندرجہ ذیل معلومات کا مطالعہ کریں۔ تنبیہہ :برقی کرنٹ ،آگ اور دھماکوں کی روک تھام کریں خراب برقی تاریں یا پلگ یا بجلی کے ڈھیلے ساکٹ استعمال نہ کریں بجلی کی تار کو گيلے ہاتھوں سے نہ چھوئيں ،اور نہ ہی چارجر کی تار کھینچ کر اسے غیرمتصل کریں بجلی کی تار کو نہ موڑیں اور نہ ہی خراب کریں چارجنگ کے دوران اپنا آلہ نہ استعمال کریں اور نہ ہی آلے کو گیلے ہاتھوں سے چھوئيں چا
بیٹریاں اور چارجر احتیاط سے رکھیں اور ضائع کریں •صرف سام سنگ کی منظور شدہ بیٹریاں اور چارجر استعمال کریں جو آپ کے آلے کے لئے خاص طور پر بنائے گئے ہیں۔ غیرمطابق بیٹریاں اور چارجر شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں یا ان کی وجہ سے آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ •آالت یا بیٹریوں کو کبھی بھی آگ میں ضائع مت کریں۔ استعمال شدہ بیٹریاں یا آالت کو ٹھکانے لگاتے وقت تمام مقامی قوانین کی پیروی کریں۔ •بیٹریوں یا آالت کو گرم ہونے والے آالت جیسا کہ مائیکروویو اون ،چولہے، یا ریڈی ایٹر کے اوپر یا اندر مت رک
اپنے آلے کو دوسرے الیکٹرانک آالت کے قریب استعمال نہ کریں زیادہ تر الیکٹرانک آالت ریڈیو فریکوینسی سگنل استعمال کرتے ہيں۔ آپ کا آلہ دوسرے الیکٹرانک آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔ اپنے آلے کو پیس میکر کے قریب استعمال نہ کریں •اگر ممکن ہو تو اپنے آلے کو پیس میکر کے 15سنٹی میٹر کی زد میں استعمال کرنے سے گریز کريں کیونکہ آپ کا آلہ پیس میکر کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔ •اگر آلہ استعمال کرنا ضروری ہو تو پیس میکر سے کم از کم 15سنٹی میٹر کا فاصلہ رکھیں۔ •پیس میکر کے ساتھ ممکنہ مداخلت کو ک
طیارے میں اپنا آلہ بند کردیں طیارے میں اپنا آلہ استعمال کرنا غیرقانونی ہے۔ آپ کا آلہ طیارے کے الیکٹرانک نیویگیشن کے آالت کے ساتھ دخل انداز ہوسکتا ہے۔ آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے گاڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی پیدا ہوسکتی ہے آپ کے آلے کی ریڈيو فریکوینسی کی وجہ سے آپ کی گآڑی کے الیکٹرانک آالت میں خرابی پیدا ہوسکتی ہے۔ مزید معلومات کے لئے بنانے والے سے رابطہ کریں۔ آٹوموبائل ،موٹرسائیکل ،یا سائیکل چالتے وقت ہیڈسیٹ استعمال نہ کریں •ایسا کرنا خطرناک حادثے کا باعث ہوسکتا ہے او
•نوٹس نہ لیں اور نہ ہی فون نمبر تالش کریں۔ “اہم کام” کی فہرست بنانے یا اپنے ایڈریس بک میں گھومنے سے بحفاظت گاڑی چالنے کی بنیادی ذمہ داری سے دھیان بٹ جاتا ہے۔ •سمجھداری کے ساتھ نمبر ڈائل کريں اور ٹریفک کی جانچ کریں۔ جب آپ ساکن ہوں یا ٹریفک میں نکلنے سے قبل کال کریں۔ کالوں کی منصوبہ بندی اس وقت کرنے کی کوشش کریں جب آپ کی گاڑی ساکن ہو۔ اگر آپ کو کال کرنے کی ضرورت پیش آئے تو صرف چند نمبر ہی ڈائل کریں ،راستے اور اپنے شیشوں کی پڑتال کریں پھر جاری رہيں۔ •دباؤ پیدا کرنے والے یا جذباتی گفتگو سے پر
اپنے آلے کو گندے اور گردوغبار والے عالقوں میں استعمال یا ذخیرہ نہ کریں گرد و غبار سے ممکن ہے کہ آپ کا آلہ درست طور پر کام نہ کرے۔ اپنے آلے کو ڈھالنوں پر ذخیرہ نہ کریں گرنے پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اپنے آلے کو گرم یا ٹھنڈے عالقوں میں ذخیرہ نہ کریں۔ اپنے آلے کو - 20° Cیا 50° Cکے درمیان استعمال کریں •کسی بند گاڑی کے اندر چھوڑنے پر آپ کا آلہ پھٹ سکتا ہے کہ ،کیونکہ اندر کا درجہ حرارت 80° Cتک پہنچ سکتا ہے۔ •اپنے آلے کو لمبے عرصے کے لئے براہ راست دھوپ میں نہ رکھیں (جیسے
اپنے آلے کو نہ تو گرائيں اور نہ ہی اس کے ساتھ کسی چیز کو ٹکرائيں •آپ کے آلے کی اسکرین کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ •مڑنے یا شکل کی تبدیلی پر آپ کے آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا ممکن ہے کہ اس کے پرزے درست طور پر کام نہ کریں۔ لوگوں یا جانوروں کی آنکھوں کے قریب فلیش استعمال نہ کریں آنکھوں کے قریب فلیش استعمال کرنے سے بصارت کا عارضی نقصان یا آنکھوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ بیٹری اور چارجر کی زیادہ سے زیادہ مدت کو یقینی بنائیں •بیٹریوں کو ایک ہفتے سے زيادہ کے لئے چارج نہ کریں کیونکہ زیادہ چارج کرنے س
•اپنے آلے کے اندرونی انٹینا کے ساتھ جڑنے سے پرہیز کریں۔ اینٹیٹا چھونے سے ممکن ہے کہ کال کی کوالٹی خراب ہو یا آلہ ضرورت سے زيادہ ریڈیو فریکوینسی کی ترسیل کرے۔ اندرونی اینٹینا •اپنے آلے کو آہستہ سے پکڑیں ،کلیدوں کو آرام سے دبائيں ،ایسے فیچر استعمال کریں جن میں کم کلیدیں دبانے کی ضرورت ہو (جیسے کہ ٹیمپلیٹس اور پیش گوئی متن) اور وقفے لیتے رہیں۔ اپنی سماعت کو بچائیں •زيادہ دیر تک اونچے والیوم پر آوازیں سننے سے آپ کی سماعت کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ •گاڑی چالتے وقت زیادہ اونچے والیوم پر آوا
اپنے آلے کو اپنی پچھلی جیبوں یا اپنی قمر کے گرد نہ رکھیں گرنے کی صورت میں آپ کو چوٹ لگ سکتی ہے یا آلے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اپنے آلے کو علیحدہ نہ کریں ،تبدیل نہ کریں یا اس کی مرمت نہ کريں •آپ کے آلے میں تبدیلیوں کی وجہ سے منصوعہ کار کی وارنٹی ختم ہو سکتی ہے۔ مرمت کے لئے اپنے آلے کو سام سنگ خدمت کے مرکز پر لے جائيں۔ •بیٹری کو علیحدہ نہ کریں اور نہ ہی اس میں سوراخ کريں کیونکہ یہ دھماکے یا آگ کا باعث بن سکتا ہے۔ اپنے آلے پر اسٹیکرز نہ پینٹ کریں اور نہ ہی لگائیں پینٹ اور اسٹیکرز حرکت کرن
بچوں کو اپنا آلہ نہ استعمال کرنے دیں آپ کا آلہ کھلونا نہیں ہے۔ اپنے بچوں کو اس کے ساتھ نہ کھیلنے دیں کیونکہ وہ خود کو اور دوسروں کو چوٹ پہنچا سکتے ہيں ،آلے کو نقصان پہنچا سکتے ہیں یا کالیں کرسکتے ہيں جن کی وجہ سے آپ پر اخراجات الگو ہوں۔ موبائل فون اور آالت کی احتیاط سے تنصیب کریں •یقینی بنائیں کہ موبائل آلہ یا آپ کی گاڑی میں نصب شدہ متعلقہ آلہ بحفاظت لگایا گیا ہے۔ •اپنے آلے اور لوازمات کو ایئر بیگ کھل جانے کے عالقے کے قریب یا اس میں رکھنے سے گریز کریں۔ ایئر بیگ کے تیزی سے بھرنے پر غیر من
اختصاصی جذب شرح ( )SARتصدیقی معلومات آپ کا آلہ ریڈیو اور ٹیلی کمیونیکیشن آالت کی خارج کردہ ریڈیو فریکوینسی کے ساتھ انسانی ایکسپوزر کو محدود کرنے والے یورپی یونین ( )EUکے معیارات کے مطابق ہے۔ یہ معیارات 2.0 W/kgسے زیادہ اکسپوژر کی سطح (جسے اختصاصی جذب شرح یا SARبھی کہا جاتا ہے) سے تجاوز کرنے والے موبائل آالت کے فروخت کی روک تھام کرتے ہيں۔ جانچ کے دوران ،اس ماڈل کے لئے زيادہ سے زيادہ ریکارڈ کردہ SAR 0.
اس مصنوعے کی بیٹریوں کی درست نکاسی (یورپی یونین اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے یورپی ممالک میں قابل اطالق) بیٹری ،ہدایت نامہ یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہرکرتا ہے کہ اس مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کی زندگی کے بعد دوسرے گھریلو فضلہ کے ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے۔ جہاں نشان لگایا گیا ہو ،وہاں کیمیائی عالمات Hg.
فروخت ہونے یا کسی بھی خاص مقصد کے لئے موزونیت شامل ہے ،لیکن یہ ان تک محدود نہیں۔ سام سنگ اس آلے کے ذریعے فراہم کردہ اجزا یا خدمت کی درستگی ،جائز ہونے ،بروقت ہونے کی ،قانونیت یا مکمن ہونے کی ضمانت نہيں دیتا ہے ،اور کسی بھی صورت حال میں ،جس میں بے دھیانی شامل ہے ،سام سنگ آپ کے یا کسی تیسرے فر یق کے کسی بھی اجزا یا خدمت کے نتیجے میں یا اس میں شامل کسی بھی معلومات کے نتیجے میں یا اس سلسلے میں کسی بھی بالواسطہ ،بالواسطہ ،ضمنی ،خاص یا نتیجتا ہونے والے نقصانات کا ،معاہدے کے طور