آپ کے فون یا خدمت فراہم کنندہ کے سافٹ وئیر کے لحاظ سے اس مینیول کے کچھ اجزا آپ کے فون سے مختلف ہوسکتے ہيں۔ Printed in Korea Code No.: GH68-27282A Urdu. 03/2010. Rev. 1.0 World Wide Web http://www.samsungmobile.
GT-M3710 صارف مینیول
اس مینیول کا استعمال ہدایتی آئیکن شروع کرنے سے پہلے اپنے آپ کو اس مینیول میں دکھائے جانے والے آئیکنز سے واقف کریں: تنبیہہ — ایسی صورت حال جن کی وجہ سے آپ کو یا دوسروں کو چوٹ پہنچ سکے یہ صارف کا مینیول خاص طور پرآپ کو آپ کے موبائل فون کی کارگزاریوں اور خصوصیات کے متعلق رہنمائی فراہم کرنے کے لئے بنایا گيا ہے۔ جلدی سے استعمال شروع کرنے کے لئے، "آپ کے موبائل فون کا تعارف"، "اپنے موبائل فون کو ترتیب کرنا اور تیار کرنا"، اور "بنیادی فنکشن کا استعمال" سے رجوع کریں۔ احتیاط — ای
← [ ] ] چوکور بریکٹ — فون کی کلیدیں جیسے کہ[ : (پاور/فہرست سے خارج ہونے کی کلید کی نمائندگی کرتا ہے) • •® Bluetoothعالمی Bluetooth SIG, Inc.کا رجسٹرڈ ٹریڈمارک ہے۔ •Bluetooth QD ID: B016162 • • Java™ ،Sun Microsystems, Inc.
مشموالت تحفظ اور استعمال کرنے کی معلومات 1........................ سالمتی تنبیہات 1................................................... حفاظتی تدابیر4..................................................... استعمال کرنے کے سلسلے میں اہم معلومات 6.................. آپ کے موبائل فون کا تعارف 12................................ کھولیں12........................................................... فون کا لے آؤٹ 13................................................. کلیدیں14.............
بنیادی فنکشن کا استعمال21...................................... برتر کال کے فنکشنز استعمال کریں38.......................... برتر فون بک کے فنکشنز استعمال کریں 41.................... برتر پیغام رسانی کی خصوصیات استعمال کریں42............ برتر کیمرے کے فنکشنز استعمال کریں 44..................... برتر میوزک کے فنکشنز استعمال کریں 47..................... الومشم اپنا فون آن اور آف کریں21....................................... ٹچ اسکرین استعمال کریں22............................
الومشم وائس کی جوابی خصوصیت استعمال کریں58.................. امیج ترمیم کریں 59................................................ امیج پرنٹ کریں 61................................................ ویب پر تصویریں اور ويڈيوز اپ لوڈ کریں61.................. ڈیٹا سنکرونائز کريں 63........................................... RSSفیڈز استعمال کریں 64..................................... عالمی گھڑی بنائيں اور دیکھیں 65...............................
تحفظ اور استعمال کرنے کی معلومات خطرناک یا غیرقانونی صورت حالوں سے بچنے اور اپنے موبائل فون کی اعلی ترین کارکردگی کو یقینی بنانے کے لئے مندرجہ ذیل احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ سالمتی تنبیہات اپنے فون کو بچوں اور پالتو جانور سے دور رکھیں اپنا فون پکڑتے ہوئے ،اسےآرام سے پکڑیں ،بٹن کو آہستہ سے دبائيں ،ان خصوصیات کا استعمال کریں جن کی وجہ سے بٹن دبانے کی ضرورت کم پڑے (جیسے کہ ٹیمپلیٹس اور پیش گوئی ٹیکسٹ) اور وقفے لیتے رہيں۔ اپنی سماعت کی حفاظت کریں زیادہ دیر تک آواز اونچی رکھ کر
موبائل فون اور آالت کو احتیاط سے نصب کریں تامولعم یک ےنرک لامعتسا روا ظفحت یقین کرلیں کہ آپ کے گاڑی میں نصب کوئی موبائل فون یا متعلقہ آالت کو حفاظت سے لگایا گیا ہے۔ اپنے فون اور لوازمات کو ایئربیگ کی تنصیبات کے قریب یا اس میں رکھنے سے گریز کریں۔ غیرمناسب طریقے سے نصب السلکی آالت ائیر بیگ کھلنے کے وقت شدید چوٹ کا باعث بن سکتے ہيں۔ بیٹریوں اور چارجرز کو احتیاط سے پکڑیں •صرف Samsungکے منظور کردہ بیٹریاں اور چارجر ہی استعمال کریں جنہيں خاص طور پر آپ کے فون کے لئے بنایا گیا ہے۔ غیر مط
فون کو ممکنہ دھماکہ خیز ماحول میں بند کردیں ٹوٹے ہوئے کانچ یا ایکریلک کی وجہ سے آپ کے ہاتھ یا چہرے کو چوٹ لگ سکتی ہے۔ اسکرین کی تبدیلی کے لئے فون کو کسی سام سنگ مرمت کے مرکز پر لے آئيں ۔ الپرواہی کے وجہ سے ہونے والے نقصان سے بنانے والی کی ضمانت کالعدم ہوسکتی ہے۔ بالتکرار حرکت کی وجہ سے لگنے والی چوٹوں کا خطرہ کم کریں اپنا فون پکڑتے ہوئے ،اسےآرام سے پکڑیں ،بٹن کو آہستہ سے دبائيں ،ان خصوصیات کا استعمال کریں جن کی وجہ سے بٹن دبانے کی ضرورت کم پڑے (جیسے کہ ٹیمپلیٹس اور پیش گوئی ٹیکسٹ)
حفاظتی تدابیر تمام اوقات حفاظت سے گاڑی چالئيں تامولعم یک ےنرک لامعتسا روا ظفحت گاڑی چالتے وقت فون نہ استعمال کریں اور گاڑی چالنے کے دوران موبائل فون کے استعمال کو محدود کرنے والے تمام ضوابط کی اطاعت کریں۔ جب بھی مکمن ہو ،اپنی حفاظت کے لئے ہینڈز فری لوازمات استعمال کریں۔ تمام سالمتی کی تنبیہات اور ضوابط کی پیروی کریں کسی مخصوص عالقے میں موبائل فون کے استعمال کو محدود کرنے والے ضوابط کی پیروی کریں۔ صرف Samsungکے منظور شدہ لوازمات استعمال کریں غیر مطابق لوازمات کا استعمال سے آ
بیٹریاں اور چارجرز کو نقصان سے بچائیں اپنا فون احتیاط سے اور عقل مندی کے ساتھ پکڑیں •بٹریوں کو بہت زیادہ ٹھنڈے یا بہت گرم درجہ حرارت سے دور رکھیں ( 0 °C/32 °Fسے کم یا (45 °C/113 °F۔ شدید درجہ حرارت کی وجہ سے آپ کی بیٹریوں کی چارجنگ کی گنجائش اور عمر کم ہوسکتی ہے۔ •برقی کرنٹ لگنے کے خطرے کے باعث اپنے فون کو علیحدہ نہ کریں۔ •خراب چارجر یا بیٹری کبھی نہیں استعمال کریں۔ تامولعم یک ےنرک لامعتسا روا ظفحت •بیٹریوں کو دھاتی اشیا سے دور رکھیں ،کیونکہ اس کی وجہ سے آپ کی بیٹری ک
•اگر آپ کے فون میں کیمرہ فلیش یا روشنی ہو تو اسے بچوں یا جانوروں کی آنکھوں کے قریب استعمال کرنے سے اجتناب کریں۔ تامولعم یک ےنرک لامعتسا روا ظفحت •آپ کا فون شاید مقناطيسی فیلڈز سے رابطے کی وجہ سے خراب ہوسکتے ہیں مقناطیسی بند کرنے کے بٹن رکھنے والے کیس یا لوازمات نہ استعمال کریں اور فون کو لمبے عرصے تک مقناطیسی فیلڈ میں نہ رہنے دیں۔ دوسرے الکٹرونک آالت کے ساتھ مداخلت سے بچائیں آپ کا فون ریڈیو فریکوینسی ( )RFکے سگنل خارج کرتا ہے جسسے بچائے گئے یا غلط طریقے سے بچائے گئے برقیاتی آالت،
•جب استعمال نہ ہورہے ہوں تو چارجروں کو بجلی کے ذرائع سے الگ کردیں۔ •بیٹریوں کو صرف ان کے اصل مقصد کے لئے ہی استعمال کریں۔ •کارڈ کو شدید بجلی کے جھٹکوں ،اسٹیٹک بجلی اور دوسرے آالت سے برقی شور سے محفوظ رکھیں۔ •سنہری رنگ کے کانٹیکٹ یا ٹرمینلوں کو اپنی انگلیوں یا دھاتی اشیاء سے نہ چھوئيں۔ اگر گندے ہو جائيں تو کارڈ کو نرم کپڑے سے پونچھیں۔ شرح مخصوص جاذبہ ( )SARتوثیق نامے کی معلومات آپ کا فون یورپی یونین ( )EUکے معیارات جو ریڈیو فریکوئنسی ( )RFسے انسانی سامنے سے محدود رکھتے ہیں
تامولعم یک ےنرک لامعتسا روا ظفحت اس ماڈل کے لیے جانچ کے دوران زیادہ سے زیادہ SARریکارڈ 0واٹ فی کلو گرام تھا۔ عام استعمال میں اصل SAR کیا گیا ,622 ، بہت کم ہوتا ہے کیونکہ فون نزدیکی مرکزی سٹیشن تک۔ سگنل جاری کرنے کے لیے ضروری RFانرجی خارج کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے۔ جہاں ممکن ہو وہاں خودبخود کم سطح جاری کرکے آپ کا فون RFتوانائی کے ساتھ آپ کے سامنے کو کم کردیتا ہے۔ SARاور متعلقہ یوروپی یونین معیارات کے متعلق مزید معلومات کے لیے سام سنگ موبائل کی ویب سائٹ مالحظہ کریں
گھریلو صارفین کو اس مصنوعہ کی محفوظ ریسائکلنگ سے متعلق تفصیالت کے لئے ،اس مصنوعہ کے خوردہ فروشوں ،جہاں سے انھوں نے اس مصنوعہ کو خریدا تھا ،یا اپنے مقامی حکومتی دفتر سے رابطہ کريں۔ (یورپی اتحاد اور علیحدہ بیٹری کی واپسی کے نظامات رکھنے والے دوسرے یورپی ممالک میں قابل اطالق) بیٹری ،ہدایت نامے یا پیکیجنگ پر یہ نشان اس بات کو ظاہر کرتا ہے کہ اس مصنوعے کی بیٹریوں کو ان کے زندگی کے اختتام پر دوسرے گھریلو فضلے کے ساتھ نہيں پھینکنا چاہئیے۔ جہاں نشان لگایا گیا ہو ،کیمیائی عالمات Hg ،C
دستبرداری تامولعم یک ےنرک لامعتسا روا ظفحت اس آلے کے ذریعے قابل رسائی کچھ اجزا اور خدمات تیسرے فریقین کی ملکیت ہے اور کاپی رائٹ ،پیٹنٹ ،ٹریڈمارک اور/یا دیگر عاقالنہ ملکیت کے قوانین کے تحت محفوظ ہیں۔ ایسے اجزا اور خدمات صرف آپ کے ذاتی غیرتجارتی استعمال کے لئے فراہم کئے جاتے ہيں۔ آپ کسی بھی اجزا یا خدمات کو ایسے طریقے سے استعمال نہيں کرسکتے ہيں جس کی اجزا کے مالک یا خدمت فراہم کنندہ نے اجازت نہ دی ہو۔ مندرجہ باال کو محدود کئے بغیر ،عالوہ اس کے کہ قابل اطالق اجزا کے مالک یا خدمت فر
تامولعم یک ےنرک لامعتسا روا ظفحت تیسرے فریق کی خدمات کو کسی بھی وقت منقطع کیا جاسکتا ہے یا ان میں کسی بھی وقت مداخلت پیدا ہوسکتی ہے اور سام سنگ کسی بھی میعاد کے لئے اجزا یا خدمت کی دستیابی کی ضمانت یا نمائندگی نہیں دیتا ہے۔ تیسرے فریق اجزا اور خدمات کو نیٹورکس اور ترسیل کی سہولیات کے تحت فراہم کرتے ہيں ،جن پر سام سنگ کا کوئی کنٹرول نہيں ہے۔ اس دستبرداری کی عمومیت کو محدود کئے بغیر ،سام سنگ اس آلے کے ذریعے فراہم کردہ کسی بھی خدمت یا اجزا میں مداخلت یا معطلی کے لئے کسی بھی قسم کی ذمہ د
آپ کے موبائل فون کا تعارف اس حصے میں اپنے موبائل فون کے لے آؤٹ ،بٹن ،ڈسپلے اور آئيکنز کے متعلق سیکھیں۔ 12 کھولیں اپنے مصنوعے کے ڈبے میں مندرجہ ذيل اشیاء کی موجودگی کی پڑتال کرلیں: •موبائل فون •بیٹری •سفری اڈاپٹر (چارجر) •صارف مینیول •آپ کے فون کے ساتھ فراہم کردہ اشیاء آپ کے عالقے میں دستیاب يا آپ کے خدمت فراہم کنندہ کے پیش کردہ سافٹ وئیر یا لوازمات کے لحاظ سے مختلف ہوسکتے ہیں۔ آپ اپنے مقامی سام سنگ ڈيلر سے اضافی لوازمات حاصل کرسکتے ہيں۔ •فراہم کردہ لوازمات
فون کا لے آؤٹ آپ کے فون کا اگال حصہ مندرجہ ذيل کلیدوں اور خصوصیات پر مشتمل ہے: آپ کے فون کا پچھال حصہ مندرجہ ذيل کلیدیں اور خصوصیات پر مشتمل ہے: ہیڈسیٹ جیک کیمرے کا لینس بیٹری کور ٹچ اسکرین کیمرا کلید آواز کی کلیدیں اندورنی اینٹا واپسی کلید کثیرفعلی جیک پاور/مینیو سے اخراج کی کلید ماؤتھ پیس ڈائل کرنے کی کلید میوزک کنٹرول کرنے کی کلیدیں ہولڈ کی کلید اسپیکر آپ غیرمطلوبہ فون کے عملیات کی روک تھام کے لئے ٹچ اسکرین اور کلیدیں کو الک کرسکتے ہيں۔ الک کر
کلیدیں کلید کلید فراعت اک نوف لئابوم ےک پآ ڈائل 14 فنکشن کال کریں یا کال کا جواب دیں؛ بے کار وضع میں کال کریں یا کال کا جواب دیں؛ بے کار وضع میں یا پیغام کے الگ کو بازیافت کریں واپس مینیو وضع میں پچھلی سطح پر واپس آئيں پاور/مینیو سے اخراج فون کو آن اور آف کریں (دبائيں اور تھامیں)؛ کال ختم کریں؛ مینیو وضع میں اندراج منسوخ کریں اور بے کار وضع پر واپس آئيں واپس واپس اچٹیں؛ کسی فائل میں واپس اسکین کریں (دبائيں اور تھامیں) میوزک پلئیر فنکشن بے کار
آئیکنز آئیکن اپنے ڈسپلے پر ظاہر ہونے والے آئیکنز کے متعلق سیکھیں۔ آئیکن تعریف تعریف Wi-Fiفعال االرم فعال ہوگیا SOSپیغام کی خاصیت کارآمد ہو چکی ہے نیا ملٹی میڈيا پیغام ()MMS GPRSنیٹورک جڑا ہوا ہے نیا ای میل پیغام EDGEنیٹورک جڑا ہوا ہے نیا وائس میل پیغام کال جاری ہے نیا وائس پیغام ویب براؤز کيا جارہا ہے حافظہ کارڈ شامل کر دیا گیا محفوظ ویب صفحہ سے جڑگيا ہے عام پروفائل فعال کر دیا گیا کال کے رخ کی تبدیلی فعال ہے خاموش پروفائل فعال کردیا
اپنے موبائل فون کو ترتیب کرنا اور تیار کرنا سم کارڈ اور بیٹری نصب کریں جب آپ کسی سیلولر خدمت پر اشتراک کرتے ہیں ،آپ کو ایک سبسکرائبر شناخت کا ماڈیول (سم) کارڈ موصول ہوگا جس میں سبسکرپشن کی تفصیالت موجود ہوں گی ،جیسے کہ آپ کا ذاتی شناخت کا نمبر ( )PINاور اختیاری خدمات۔ سم کارڈ اور بیٹری نصب کرنے کے لئے: .
.2سم کارڈ داخل کریں۔ انرک رایت روا انرک بیترت وک نوف لئابوم ےنپا •سم کارڈ کو فون میں اس طرح رکھیں کہ سنہرے رنگ کے کانٹيکٹ کا منہ نیچے کی طرف ہو۔ •سم کارڈ داخل کئے بغیر آپ اپنے فون کی غیرنیٹورک کی خدمات اور چند مینیو استعمال کرسکتے ہیں۔ .3بیٹری داخل کریں۔ .
بیٹری کو چارج کریں فون کو پہلی دفعہ استعمال کرنے سے پہلے آپ کو بیٹری چارج کرنے کی ضرورت ہے۔ .1فون کے سائڈ پر موجود کثیرفعلی جیک کا کور کھولیں۔ انرک رایت روا انرک بیترت وک نوف لئابوم ےنپا .2سفری اڈاپٹر کے چھوٹے سرے کو کثیرفعلی جیک میں لگائيں۔ .3سفری اڈاپٹر کے بڑے سرے کو بجلی کے ساکٹ میں لگائيں۔ کا آئیکن مزید .4جب بیٹری مکمل طور پر چارج ہوجائے ( حرکت نہيں کررہا ہے) ،سفری اڈاپٹر کو بجلی کے ساکٹ سے نکال دیں۔ .5فون سے سفری اڈاپٹر نکال دیں۔ .
حافظہ کارڈ نصب کریں (اختیاری) •کمپیوٹرپر حافظہ کارڈ فارمیٹ کرنے کی وجہ سے آپ کے فون کے ساتھ غیرمطابقت پیدا ہوسکتی ہے۔ حافظہ کارڈ کو صرف فون پر فارمیٹ کریں۔ •بار بار لکھنے اور مٹانے سے حافظہ کارڈوں کی عمر میں کمی واقع ہوتی ہے۔ .1بیٹری کا کور ہٹائيں۔ .3حافظہ کارڈ کو حافظہ کارڈ کے خانے میں اس وقت تک دھکیلیں جب تک کہ وہ جگہ پر الک نہ ہوجائے۔ .
ہاتھ کا اسٹریپ لگائيں (اختیاری) .1بیٹری کا کور ہٹائيں۔ انرک رایت روا انرک بیترت وک نوف لئابوم ےنپا .2خانے میں ہاتھ کا اسٹریپ پروئيں اور اسے چھوٹے پراجیکشن کے اوپر ٹنگادیں۔ .
بنیادی فنکشن کا استعمال بنیادی عملیات اور اپنے موبائل فون کی مرکزی خاصیتیں استعمال کرنا سیکھیں۔ اپنا فون آن اور آف کریں فون کو آن کرنے کے لئے: .1دبائيں اور تھامیں [ ]۔ .
ٹچ اسکرین استعمال کریں آپ اپنے فون کی ٹچ اسکرین سے باآسانی اشیاء منتخب کرسکتے ہيں یا فنکشنز انجام دے سکتے ہيں۔ ٹچ اسکرین استعمال کرنے کے بنیادی عملیات سیکھیں۔ لامعتسا اک نشکنف یداینب •ٹچ اسکرین کو خراشوں سے محفوظ رکھنے کے لئےنوکدار ٹولز کا استعمال نہ کریں۔ •ٹچ اسکرین کو دوسرے برقیاتی آالت کے ساتھ رابطے میں نہ آنے دیں۔ الیکٹروسٹاٹک ڈسچارج کی وجہ سے ممکن ہے کہ ٹچ اسکرین درست طور پر کام نہ کرے۔ •ٹچ اسکرین کو پانی کے ساتھ رابطے میں نہ آنے دیں۔ ممکن ہے کہ ٹچ اسکرین نمی میں یا پانی لگ
•عمودی فہرستوں میں اسکرال کرنے کے لئے اپنی انگلی کو اوپر یا نیچے گھسیٹیں۔ مینیو تک رسائی کریں اپنے فون کے مینیو تک رسائی کرنے کے لئے: .1بے کار وضع میں منتخب کریں مینیو مینیو وضع تک رسائی کرنے کے لئے۔ .
وڈجیٹ ٹول بار کھولیں وڈجیٹ تبدیل کریں وڈجیٹ ٹول بار کھولنے کے لئے بے کار وضع میں اسکرین کے نچلے بائيں حصے میں موجود تیر کو منتخب کریں۔ آپ وڈجیٹ ٹول بار پر وڈجیٹوں کی ترتیب تبدیل کرسکتے ہيں یا انہيں بے کار اسکرین میں لے جاسکتے ہيں۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں ترتیبات ← ڈسپلے اور روشنی کي سیٹنگز ← وڈجیٹ۔ لامعتسا اک نشکنف یداینب وڈجیٹوں کو بے کار اسکرین پر لے جائيں .1بے کار وضع میں بے کار اسکرین میں سے کسی ایک پردائيں یا بائيں اسکرال کریں۔ .
اپنے فون کو ذاتی بنائيں خاموش پروفائل پر یا سے تبدیل کریں اپنے فون کو اپنی ترجیحات کے مطابق بنا کر اس کا بھرپور استعمال کریں۔ بے کار وضع میں منتخب کریں کیی پیڈ اور چھوئيں اور دبا کر رکھیں اپنے فون کو خاموش کرنے یا اس کی آواز کھولنے کے لئے۔ کلیدوں کے ٹون کے والیوم کو ایڈجسٹ کریں ٹچ اسکرین پر وائبريشن کی شدت ایڈجسٹ کریں آپ فون کی اسکرین ٹیپ کرنے پر وائبريشن کی شدت کو ایڈجسٹ کرسکتے ہيں۔ .1مینیو وضع میں متنخب کریں ترتیبات ← فون کی پروفائیل۔ .
کوئی وال پیپر منتخب کریں (بے کار وضع) اپنا فون الک کریں .1بے کار وضع میں بے کار اسکرین میں سے کسی ایک پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں ترتیبات ← سیکیورٹی۔ .2مینیو وضع میں منتخب کریں ترتیبات ← ڈسپلے اور روشنی کي سیٹنگز ← وال پیپر۔ .3کسی امیج پر دائيں یا بائيں اسکرال کریں۔ لامعتسا اک نشکنف یداینب .4منتخب کریں سیٹ۔ کوئی اسکن کا رنگ منتخب کریں (مینیو وضع) .1مینیو وضع میں منتخب کریں ترتیبات ← ڈسپلے اور روشنی کی سیٹنگز ← میری تھیم۔ .
اسمارٹ ان الک کے ساتھ ٹچ اسکرین کو ان الک کریں بنیادی کال کے فنکشنز استعمال کریں الک کی گئی ٹچ اسکرین پر مشخص کردہ کریکٹر بنا کر ،آپ صرف اسکرین ان الک کرسکتے ہیں ،ان الک کرکے فوری ڈائل نمبر پر کال کرسکتے ہیں ،یا ان الک کرکے ایپلیکیشن چالسکتے ہيں۔ سمارٹ ان الک کریکٹر سیٹ کرنے کے لئے: کال کرنا ،یا کالوں کا جواب دينا اور بنیادی کال کے فنکشنز استعمال کرنا سیکھیں۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں ترتیبات ← اسمارٹ ان الک۔ .3ان الک کا اختیار منتتخب کریں۔ .
والیوم مرتب کریں ہیڈسیٹ استعمال کریں کال کے دوران والیوم کو ترتیب کرنے کے لئے والیوم کی کلید کو اوپر یا نیچے کی طرف دبائیں۔ مہیا کردہ ہیڈسیٹ کو ہیڈسیٹ جیک میں لگا کر ،آپ کال کرسکتے ہيں اور کالوں کا جواب دے سکتے ہيں۔ گفتگو ریکارڈ کریں لامعتسا اک نشکنف یداینب .1کال کے دوران منتخب کریں اور ← کال ریکارڈ ریکارڈنگ شروع کرنے کے لئے۔ .2منتخب کریں ریکارڈنگ شروع کرنے کے لئے۔ اسپیکرفون کی خصوصیت استعمال کریں .
پیغامات بھیجیں اور دیکھیں ای میل بھیجیں متن ( ،)SMSملٹی میڈیا ( ،)MMSاور ای میل پیغامات بھیجنا اور دیکھنا سیکھیں۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← پیغام تخلیق کریں ← ایی میل۔ کوئی متن یا ملٹی میڈيا پیغام بھیجیں .2منتخب کريں وصول کنندہ کا اضافہ کرنے کے لئے ٹیپ کریں ← مینیولی داخل کریں۔ .3کوئی وصولندہ کا نمبر درج کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے۔ .4منتخب کریں ٹیکسٹ کا اضافہ کرنے کے لئے ٹیپ کریں۔ .
متن درج کریں متن درج کرنے کے دوران ،آپ متن اندراج کی وضع تبدیل کرسکتے ہيں: لامعتسا اک نشکنف یداینب •چھوٹے یا بڑے حروف کے درمیان تبدیل کرنے کے لئے یا نمیر یا عالمتی وضع پر تبدیل کرنے کے لئے منتخب کریں أب T9یا أب اسکرین کے نچلے حصے کے درمیان میں۔ آپ کے عالقے کے لحاظ سے ،ممکن ہے کہ آپ اپنی مخصوص زبان کے لئے کسی اندراج کی وضع تک رسائی کرسکيں۔ • T9اور أب اوضاع کے درمیان تبدیل کرنے کے لئے منتخب کریں T9 ( T9نیال ہوجاتا ہے T9وضع میں)۔ •اندراج کی زبان منتخب کرنے کے لئے
متن یا ملٹی میڈيا پیامات دیکھیں رابطے شامل کریں اور تالش کریں .1مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← ان باکس۔ فون بک کی خصوصیات استعمال کرنے کی بنیادی باتیں سیکھیں۔ .2کوئی متن یا ملٹی میڈيا پیغام منتخب کریں۔ ای میل دیکھیں .1مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← ایی میل ان باکس۔ .1بے کار وضع میں منتخب کریں کیی پیڈ اور کوئی فون نمبر درج کریں۔ .2منتخب کریں لامعتسا اک نشکنف یداینب .2کوئی اکاؤنٹ منتخب کریں۔ نیا رابطہ شامل کریں ← کانٹیکٹ محفوظ کریں ← نیا۔ .
رابطہ تالش کریں فوٹو کھینچیں .1بے کار وضع میں منتخب کریں فون بک۔ .1بے کار وضع میں دبائيں [ .2تالش کا خانہ منتخب کریں ،اپنے مطلوبہ نام کے شروع کے چند حروف درج کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے۔ آپ نام کے پہلے حرف کو گھسیٹ کرمنتخب کرنے کے لئے کو بھی گھسیٹ سکتے ہيں۔ .2فون کو گھڑی کی مخالف سمت پر گھما کر لینڈاسکیپ ویو پر لے آئيں۔ لامعتسا اک نشکنف یداینب .
فوٹو فائل دیکھنے کے دوران اندر یا باہر زوم کرنے کے لئے: •منتخب کریں اور والیوم کلید کو اوپر یا نیچے دبائيں۔ •اسکرین چھوئيں اور دبا کر رکھیں۔ کے نظر آنے پر اوپر یا نیچے اسکرال کریں۔ زوم اسکرین سے باہر نکلنے کے لئۓ واپس کلید دبائيں۔ .2فون کو گھڑی کی مخالف سمت میں گھما کر لینڈاسکیپ ویو میں لے آئيں۔ .3منتخب کریں ریکارڈنگ وضع پر تبدیل کرنے کے لئے۔ .
.1مہیا کردہ ہیڈسیٹ کو ہیڈسیٹ کے کثیر فعلی جیک میں لگائيں۔ .2مینیو وضع میں منتخب کریں ایف ایم ریڈیو۔ .3دبائيں [ لامعتسا اک نشکنف یداینب پہلی دفعہ ایف ایم ریڈیو آن کرنے پر آپ کوخودکار ٹیوننگ شروع کرنے کی ترغیب دی جائے گی۔ .
اپنے فون یا حافظہ کارڈ پر میوزک کی فائلیں منتقل کرنے کے بعد: ویب براؤز کریں .2منتخب کریں کوئی میوزک کا زمرہ ← کوئی میوزک کی فائل۔ اپنے پسندیدہ ویب صفحات تک رسائی کرنا اور ان پر نشان لگان سیکھیں۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں میوزک پلیر۔ .
.2مندرجہ ذيل آئيکنز استعمال کرتے ہوئے ویب صفحات براؤز کریں: آئیکن فنکشن کسی ویب صفحے پر آگے یاپیچے جائيں ویب صفحہ لوڈ کرنا روکيں لامعتسا اک نشکنف یداینب حالیہ ویب صفحے کو دوبارہ تازہ کریں ویو وضع تبدیل کریں محفوظ نشانات کی فہرست کھوليں ویب صفحے کو لینڈاسکیپ سمت پر تبدیل کریں براؤزر کے اختیارات کی فہرست تک رسائی کریں اپنے پسندیدہ ویب صفحات پر نشان لگائيں .1مینیو وضع میں منتخب کریں انٹرنیٹ ← بک مارک۔ .2منتخب کریں شامل کریں۔ 36 .
Googleتالش سے جڑیں کسی مخصوص مقام کو تالش کرنے کے لئے: .1مینیو وضع میں منتخب کریں Google ← پہلے لفظ کے زریعے تالش۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں Google ← نقشے۔ .2تالش کے خانے میں کلیدی لفظ درج کریں۔ Googleمیل سے جڑيں .2اپنا Googleاکاؤنٹ سیٹ اپ کریں اور سائن ان کریں۔ .3ای میلز بھیجیں یا موصول کریں۔ Googleنقشے سے جڑیں .1مینیو وضع میں منتخب کریں Google ← نقشے۔ لامعتسا اک نشکنف یداینب .1مینیو وضع میں منتخب کریں Google ← میل۔ .
برتر فنکشنز کا استعمال بنیادی عملیات اور اپنے موبائل فون کی اضافی خاصیتیں استعمال کرنا سیکھیں۔ برتر کال کے فنکشنز استعمال کریں اپنے فون کی اضافی کال کی قابلیتوں کے متعلق سیکھیں۔ مسڈ کالیں دیکھیں اور ڈائل کریں آپ کا فون ڈسپلے پر آپ کی مسڈ کالیں ظاہر کرے گا۔ جب آپ کے پاس ایک مسڈ کال ہوں تو واقعےکے الرٹ کے وڈجٹ سے کال کو منتخب کریں اور منتخب کریں وائس کال ڈائل کرنے کے لئے۔ دو یا زائد مسڈ کالیں ہونے کی صورت میں واقعے کے الرٹ وڈجیٹ سے کال کو منتخب کریں اور منتخب کریں الگز ← کوئی مسڈ کا
کال کو ہولڈ پر رکھیں یا ہولڈ پر رکھی گئی کال بازیافت کریں منتخب کریں ہولڈ کال کو ہولڈ پر رکھنے کے لئے یا منتخب کریں وصول کریں وصول کرنے کے لئے۔ ] دوسری کال کا جواب دینے کے لئے۔ .1دبائيں [ پہلی کال کو خودکار طور پر ہولڈ پر رکھ دیا جاتا ہے۔ دوسری کال ڈائل کریں متعدد فریق کی کال (کانفرنس کال) کریں .1منتخب کریں ہولڈ پہلی کال کو ہولڈ پر رکھنے کے لئے۔ ]۔ .3منتخب کریں تبدیل دونوں کالوں کے درمیان تبدیل کرنے کے لئے۔ .
بین االقوامی نمبر کال کریں کال منع کریں .1بے کار وضع میں منتخب کریں کیی پیڈ اور چھوئيں اور دبا کر رکھیں + 0کا کریکٹر شامل کرنے کے لئے۔ آنے والی کال منع کرنے کے لئے دبائيں [ کو مصروف ٹون سنائی دے گی۔ .
برتر فون بک کے فنکشنز استعمال کریں اپنا نام کار بنانا ،پسندیدہ نمبر سیٹ کرنا اور روابط کے گروپ بنانا سیکھیں۔ اپنا نام کارڈ بنائيں .2منتخب کریں اور ← میرا نام کارڈ۔ .3اپنی ذاتی تفصیالت درج کریں اور منتخب کریں محفوظ۔ آپ اپنے نام کارڈ کو پیغام یا ای میل کے ساتھ منسلک کرکے یا بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت کے ساتھ منتقل کرکے بھیج سکتے ہيں۔ پسندیدہ نمبر سیٹ کریں .1بے کار وضع میں منتخب کریں فون بک۔ .
برتر پیغام رسانی کی خصوصیات استعمال کریں .4گروپ کا نام ،کالر IDکی تصویر ،گروپ رنگ ٹون اور وائبريشن کی قسم سیٹ کریں۔ ٹیمپلیٹ بنانا ،ٹیمپلیٹ استعمال کرکے نئے یپغامات بنانا ،نئے فولڈر بنانا اور فوری پیغام دینے واال استعمال کرنا سیکھیں۔ .5منتخب کریں محفوظ۔ .
ملٹی میڈیا ٹیمپلیٹ بنائيں ملٹی میڈيا ٹیمپلیٹ سے پیغام بنائيں .1مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← ٹیمپلیٹس ← ملٹی میڈیا ٹیمپلٹس۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں پیغامات ← ٹیمپلیٹس ← ملٹی میڈیا ٹیمپلٹس۔ .2منتخب کریں تخلیق نئي ٹیمپلیٹ ونڈو کھولنے کے لئے۔ .3اپنے ٹیمپلیٹ کے طور پر استعمال کرنے کے لئے موضوع اور مطلوبہ منسلکات کے ساتھ ملٹی میڈيا پیغام بنائيں۔ tصفحہ 29 نئے پیغامات میں متن کے ٹیمپلیٹ داخل کریں .
فوری پیغام دینے واال استعمال کریں •ممکن ہے کہ آپ کے عالقے یا خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے یہ خاصیت دستیاب نہ ہوں۔ •پیغام دینے والے کی زبان تبدیل کرنے کے لئے پیغام دینے والے تک رسائی کریں اور منتخب کریں ← Menu ← SettingsGeneral ← Language۔ لامعتسا اک زنشکنف رترب .1مینیو وضع میں منتخب کریں فوری پیغام دینے واال استعمال کریں۔ .2منتخب کریں OKتعارفی ونڈو سے۔ پہلی دفعہ پیغام دینے والے تک رسائی کرنے پرآپ سے تصدیق کی درخواست کی جائے گی۔ .
سلسلہ وار فوٹو کھینچیں .1بے کار وضع میں دبائيں [ ] کیمرہ آن کرنے کے لئے۔ .2فون کو گھڑی کی مخالف سمت میں گھما کر لینڈاسکیپ وضع پر لے آئيں۔ .3منتخب کریں ← مسلسل۔ ] سلسلہ وار فوٹو لینے کے لئے۔ .5دبائيں اور تھامیں [ سیربین فوٹو کھینچیں .1بے کار وضع میں دبائيں [ ] کیمرہ آن کرنے کے لئے۔ .2فون کو گھڑی کی مخالف سمت میں گھما کر لینڈاسکیپ وضع پر لے آئيں۔ .3منتخب کریں ← پینوراما۔ .4ضروری ردوبدل کریں۔ .5دبائيں [ ] پہلی فوٹو لینے کے لئے۔ .
وڈیو کھینچنے سے پہلے منتخب کریں تک رسائی کرنے کے لئے: مندرجہ ذیل اختیارات اختیار فنکشن ریزولوشن ریزولوشن کا اختیار تبدیل کریں سفید بیلینس رنگ کا توازن ایڈجسٹ کریں لامعتسا اک زنشکنف رترب اثرات خاص اثر کا اطالق کریں وڈیو کوالٹی اپنی وڈیو کلپس کی کوالٹی ایڈجسٹ کریں کیمرے کی ترتیبات کو ذاتی بنائيں فوٹو کھینچنے سے پہلے منتخب کریں رسائی کرنے کے لئے: ترتیب گائیڈ الئن دوبارہ دیکھیں 46 ← مندرجہ ذیل تک فنکشن پیش نظر اسکرین تبدیل کریں کیمرے کو ا
برتر میوزک کے فنکشنز استعمال کریں حافظہ کارڈ پر فائليں نقل کریں میوزک فائلیں تیار کرنا ،پلے فہرستیں بنانا اور ریڈیو اسٹیشن ذخیرہ کرنا سیکھیں۔ .1حافظہ کارڈ نصب کریں۔ سام سنگ پی سی سٹوڈیو کے ذریعے میوزک فائلیں نقل کریں .2دبائيں [ ] بے کار وضع پر جانے کے لئے۔ .3اختیاری پی سی کے ڈیٹا کیبل کے ذریعے ،اپنے فون کے کثیر فعلی جیک کو پی سی سے متصل کریں۔ .3دبائيں [ ] بے کار وضع پر جانے کے لئے۔ .
اپنے فون کو Windows Media Playerکے ساتھ سنکرونائز کریں .1مینیو وضع میں منتخب کریں ترتیبات ← فون سیٹنگز ← پی سی کنیکشن ← میڈیا پیلیر ← محفوظ۔ .2دبائيں [ ] بے کار وضع پر جانے کے لئے۔ لامعتسا اک زنشکنف رترب .3اختیاری پی سی کے ڈیٹا کیبل کے ذریعے ،اپنے فون کے کثیر فعلی جیک کو پی سی سے متصل کریں جس پر Windows Media Playerنصب ہو۔ متصل ہونے پر پی سی پر ایک پاپ اپ ونڈو نظر آئے گی۔ .4میوزک فائليں سنکرونائز کرنے کے لئےWindows Media Playerکھولیں۔ .
اپنے میوزک پلئیر کی ترتیبات کو ذاتی بنائيں ریڈيو اسٹیشن خودکار طور پر ذخیرہ کریں .1مینیو وضع میں منتخب کریں میوزک پلیر۔ .1مہیا کردہ ہیڈسیٹ کو فون کے ہیڈسیٹ جیک میں لگائيں۔ .2منتخب کریں سیٹنگز۔ .2مینیو وضع میں منتخب کریں ایف ایم ریڈیو۔ .3اپنے میوزک پلئیر کو ذاتی بنانے کی ترتیبیات میں ردوبدل کریں۔ .3منتخب کریں اور ← سیلف ٹیونگ۔ میوزک مینیو .
میوزک کی معلومات تالش کریں آن الئن میوزک خدمت سے میوزک تالش کریں سفر کے دوران آن الئن میوزک کی خدمت تک رسائی کر کےگانوں کے متعلق معلومات حاصل کرنا سیکھیں۔ میوزک تجویز کی خدمت تک رسائی کرنااور گانے تالش کرنا سیکھیں۔ .2منتخب کریں میوزک تالش کریں سرور سے جڑنے کے لئے۔ مینیو وضع میں منتخب کریں میوزک مشابہت۔ آپ کا فون سرور سے متصل ہوتا ہے۔ یہ خدمت ڈیٹا بیس میں تالش کرے گی اور آپ کے سب سے زیادہ چالئے جانے والے گانوں کی بنیاد پر نئے گانے تجویز کرے گی۔ .
ميوزک کی معلومات میں تازہ کاری کریں۔ اپنے میوزک فائلوں کی درست شناخت اور لیبلنگ کے لئےاپنے میوزک کی معلومات کی تجدید کرنا سیکھیں ،جیسے کہ عنوان کا فنکار۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں ٹیگ ڈھونڈیے۔ .2میوزک فائلیں منتخب کریں۔ Last.fmخدمت استعمال کریں Last.
ٹولز اور اضافی پروگرام کا استعمال اپنے موبائل فون کے ٹولز اور اضافی پروگرام کے ساتھ کام کرنا سیکھیں۔ بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت استعمال کریں آپ کے فون کی ڈیٹا کے تبادلے کے لئے دوسرے وائرلیس آالت سے جڑنے کی قابلیت اور ہینڈزفری خصوصیات استعمال کرنے کے متعلق سیکھیں۔ بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت آن کریں .1مینیو وضع میں منتخب کریں بلیوٹوتھ۔ .2بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت کو آن کرنے کے لئے درمیان میں موجود دائرے کو منتخب کریں۔ .
دوسرے بلیوٹوتھ سے آراستہ آالت تالش کریں اور ان سے جڑیں .1مینیو وضع میں منتخب کریں بلیوٹوتھ ← پہلے لفظ کے زریعے تالش۔ .2آلے کے آئیکن کو منتخب کرکے درمیان میں گھسیٹیں۔ آلے کے لحاظ سے ممکن ہے کہ آپ کو PINدرج کرنے کی ضرورت نہ ہو۔ بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت کے ذریعے ڈيٹا موصول کریں .1بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت کے لئے PINدرج کریںاور منتخب کریں ٹھیک ہے (اگر ضروری ہو)۔ .
.
.3مینیو وضع میں منتخب کریں انٹرنیٹ یا کمیونیٹیز یا بے کار وضع میں کسی ویب پر مبنی وڈجیٹ کو منتخب کریں۔ آپ کا فون متصل کردہ WLANپروفائل استعمال کرکے نیٹورک سے جڑتا ہے۔ WPS ( Wi-Fiکا محفوظ کردہ سیٹ اپ) نقطہ رسائی استعمال کرتے ہوئے کسی WLANسے جڑنے کے لئے: .2کوئی WPSآئیکن منتخب کریں ( اضافہ۔ ) اور منتخب کریں AP P .3منتخب کریں WPSپش بٹن یا WPSداخل کریں IN آلے کی قسم کے مطابق۔ .
.7منتخب کريں دوہرانا ڈراپ ڈاؤن مینیو اور SOSپیغام دہرانے کی تعداد منتخب کریں۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں ترتیبات ← سیکورٹی ← موبائیل ٹریکر۔ .8منتخب کریں محفوظ ← ہاں۔ SOSپیغام بھیجنے کے لئے ٹچ اسکرین اور بٹن کو الک ہونا ضروری ہے۔ والیوم کے بٹن کو چار دفعہ دبائيں۔ .
جعلی کالز کریں میٹنگز یا غیرمطلوبہ گفتگو سے بچنے کے لئے آپ آنے والی کالوں کو سیمولیٹ کرسکتے ہيں۔ آپ ریکارڈ کردہ آواز چال کر یہ بھی ظاہر کرسکتے ہيں جیسے آپ فون پر بات کررہے ہيں۔ جعلی کال کی حصوصیت فعال کریں .2منتخب کریں آن کے تحت ایکٹیوکیشن ← محفوظ کے تحت۔ جعلی کال کریں بے کار وضع میں والیوم بٹن بٹن کو نیچے دبائيں۔ .4منتخب کریں .5مائکروفون میں بولیں۔ .6بولنا مکمل کرنے پر چھوئيں ۔ .7واپس کلید دبائيں۔ .
وائس میمو ریکارڈ کريں اور چالئيں اپنے فون کا وائس ریکارڈر چالنا سیکھیں۔ وائس میمو ریکارڈ کریں .1مینیو وضع میں منتخب کریں آواز ریکارڈر۔ لامعتسا اک مارگورپ یفاضا روا زلوٹ .2منتخب کریں ریکارڈنگ شروع کرنے کے لئے۔ .3مائیکروفون میں اپنا میمو بولیں۔ .4بولنا مکمل کرنے پر چھوئيں ۔ آپ کے میمو کو خودکار طور پر محفوظ کیا جاتا ہے۔ .
.3انتظار کا وقت سیٹ کرنے کے لئے منتخب کریں شروع کا وقت ڈراپ ڈاؤن فہرست اور کوئی اختیار منتخب کریں۔ .4گریٹنگ کا پیغام سیٹ کرنے کے لئے منتخب کریں وایس گریٹنگز ← کوئی اختیار۔ .5منتخب کریں محفوظ۔ وائس پیغامات سنیں .1مینیو وضع میں دبائيں پیغامات ← جوابی مشین ان باکس۔ .2کوئی پیغام منتخب کريں۔ تصویریں تبديل کرنا اور مزیدار اثرات کا اطالق کرنا سیکھیں۔ تصویروں پر اثرات کا اطالق کریں .1مینیو وضع میں منتخب کریں میری فایلیں ← تصویر ← میری تصاویر ← کوئی فوٹو فائل۔ .
تصویر ترتیب کریں .1 .2 لامعتسا اک مارگورپ یفاضا روا زلوٹ .3 .
.2منتخب کريں تبدیلی ← داخل ← کوئی بصری خصوصیت (فریم ،امیج ،کلپ آرٹ ،جذباتی چہرہ یا ٹیکسٹ)۔ .3کوئی بصری خصوصيت منتخب کریں یا ٹیکسٹ درج کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے۔ .4بصری خصوصیت یا ٹیکسٹ کو ہٹائیں یا اس کا سائز تبدیل کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے۔ امیج پرنٹ کریں اپنے امیج کو USBکنکشن یا بلیوٹوتھ وائرلیس خصوصیت کے ذریعے پرنٹ کرنا سیکھیں۔ USBکنکشن استعمال کرتے ہوئے امیج پرنٹ کرنے کے لئے۔ .1اپنے فون کے کثیرفعلی جیک کو کسی مطابقت رکھنے والے پرنٹر میں لگائيں۔ .
اپنی ترجيحي منزل کی فہرست سیٹ کریں .1مینیو وضع میں منتخب کریں کمیونیٹیز۔ .2منتخب کریں ہاں اپنے پسندیدہ منزل کی فہرست سیٹ کرنے کے لئے (اگر ضروری ہو)۔ لامعتسا اک مارگورپ یفاضا روا زلوٹ .3منتخب کریں قبول تصدیق کرنے کے لئے کہ آپ عام دستبرداری سے متفق ہيں۔ پہلی دفعہ کمیونیٹیز تک رسائی کرنے پرآپ سے تصدیق کی درخواست کی جائے گی۔ .
کمیونیٹیز کی سیٹنگز کو ذاتی بنائيں اضافی پروگرام چالئيں .1مینیو وضع میں منتخب کریں کمیونیٹیز۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں گيمیں اور زيادہ ← کوئی ایپلیکشین۔ .3سیٹنگز ایڈجسٹ کریں۔ .2منتخب کریں اور اپنے ایپلیکیشن کے لئے مختلف اختیارات اور ترتیبات کی فہرست تک رسائی کے لئے۔ .
سنکرونائزیشن شروع کریں .5منتخب کریں ٹھیک ہے۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں ھم وقت کریں۔ .6مزید فیڈز کا اضافہ کرنے کے لئے اوپر موجود مراحل 2سے 5دہرائيں۔ .3منتخب کریں جاری اپنے مشخص کردہ ویب سرور کے ساتھ سنکرونائزیشن شروع کرنے کے لئے۔ RSSفیڈز کی تجدید کریں اور پڑھیں .
.3ملٹی میڈیا رکھنے والی کسی پوسٹ کا انتخاب کریں اور منتخب کریں اور ← ڈاؤن لوڈ۔ آپ اجزا ڈاؤن لوڈ منتخب کرکے فیڈ کی ملٹی میڈيا فہرست سے اپنی مطلوبہ فائلیں منتخب کرسکتے ہيں۔ ملٹی میڈیا کو بعد میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے منتخب کریں اور ← خواہشوں کی فہرست۔ ۔ .4ڈے الئٹ سیونگ ٹائم سیٹ کرنے کے لئے منتخب کريں .5منتخب کريں ٹھیک ہے اپنی عالمی گھڑی بنانے کے لئے۔ عالمی گھڑی کو دوسری گھڑی کے طور پر سیٹ کیا جاتا ہے۔ .
االرم مرتب کریں اور انہيں استعمال کریں کسی االرم کو غیرآمد کریں اہم واقعات کے لئے االرم سیٹ کرنا اور کنٹرول کرنا سیکھیں۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں االرم۔ نیا االرام سیٹ کریں .1مینیو وضع میں منتخب کریں االرم۔ لامعتسا اک مارگورپ یفاضا روا زلوٹ .2منتخب کریں االرم تخلیق کریں۔ .2منتخب کريں آف اس االرم کے برابر جسے آپ غیرفعال کرنا چاہتے ہيں۔ لغت میں الفاظ تالش کریں .3االرم کی تفصیالت سيٹ کریں۔ لغت میں الفاظ تالش کرنا سیکھیں۔ .4منتخب کریں محفوظ۔ .
کیلکولیٹر استعمال کریں اسٹاپ واچ استعمال کریں .1مینیو وضع میں منتخب کریں کیلکولیٹر۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں سٹاپ واچ۔ .2بنیادی ریاضی کے عملیات انجام دینے کے لئے کیلکولیٹر ڈسپلے کے مطابق بٹن دبائيں۔ .2کاؤنٹ ڈاؤن شروع کرنے کے لئے شروع منتخب کریں۔ .1مینیو وضع میں منتخب کریں تبدیل کرنے واال ← تبدیل کی کوئی قسم۔ .4مکمل کرلینے پر منتخب کریں رکيں۔ .5ریکارڈ کردہ اوقات صاف کرنے کے لئے منتخب کریں دوبارہ سیٹ۔ .
نئے میمو بنائيں .1مینیو وضع میں منتخب کریں میمو۔ .2منتخب کریں میمو بنائيں۔ .3اپنے میموکا ٹیکسٹ داخل کریں اور منتخب کریں ٹھیک ہے۔ لامعتسا اک مارگورپ یفاضا روا زلوٹ اپنے کیلنڈر کا انتظام کریں کیلنڈر ویو تبدیل کرنا اور واقعات بنانا سیکھیں۔ کیلنڈر ویو تبدیل کریں .1مینیو وضع میں منتخب کریں کلینڈر۔ .2منتخب کریں اور ← بمطابق دن دیکھیں یا بمطابق ہفتہ دیکھیں یا بمطابق مہینہ دیکھیں۔ واقعہ بنائيں .1مینیو وضع میں منتخب کریں کلینڈر۔ .
مسائل کا حل اگر آپ کو اپنے موبائل فون کے ساتھ مسائل درپیش ہوں تو کسی خدمت کے اہل فرد سے رابطہ کرنے سے پہلے مسائل کو حل کرنے کے یہ اقدام آزمائيں۔ فون آن کرتے وقت یا فون استعمال کرنے کے دوران ،وہ آپ کو مندرجہ ذيل میں سے ایک کوڈ درج کرنے کی ترغیب کرتا ہے: کوڈ اس طرح مسئلہ حل کرنے کی کوشش کریں: پاس ورڈ جب فون الک کی خصوصیت کارآمد ہو ،آپ کو اپنے فون کے لئے سيٹ کردہ پاس ورڈ کو درج کرنے کی ضرورت ہے۔ PIN فون کو پہلی دفعہ استعمال کرتے وقت ،یا PINکی ضرورت کے کارآمد ہونے کے
فون آپ کو سم کارڈ داخل کرنے کی درخواست کرتا ہے۔ کوئی دوسرا کالر آپ سے رابطہ نہيں کرسکتا ہے۔ آپ کا فون "سروس موجود نہیں" یا "نیٹ ورک کی غلطی" دکھاتا ہے۔ •یقین کرلیں کہ آپ کا فون آن ہے۔ •یقین کرلیں کہ آپ نے درست سیلولر نیٹورک تک رسائی کی ہے۔ •یقین کرلیں کہ آپ نے فون نمبر کے لئے کال پر بندش کو سيٹ نہيں کیا ہے۔ یقین کرلیں کہ سم کارڈ درست طور پر داخل کیا گيا ہے۔ لح اک لئاسم •جب آپ ایسے عالقوں میں ہوتے ہيں جہاں سگنل کمزور ہو یا موصولی خراب ہو ،تو ممکن ہے کہ آپ سگنل موصول نہ کریں۔
کال کی آڈیو کوالٹی خراب ہے۔ •یقین کرلیں کہ آپ فون کے اندرونی اینٹینا کو بالک نہيں کررہے ہيں۔ •جب آپ ایسے عالقوں میں ہوتے ہيں جہاں سگنل کمزور ہو یا موصولی خراب ہو ،تو ممکن ہے کہ آپ سگنل موصول نہ کریں۔ کسی دوسرے عالقے میں جائيں اور دوبارہ کوشش کریں۔ آپ نے کال کرنے کے لئے کوئی رابطہ منتخب کیا ہے ،لیکن کال کو ڈائل نہيں کیا گیا۔ •ممکن ہے کہ بیٹری کے ٹرمینل گندے ہوگئے ہيں۔ دونوں سنہرے رابطوں کو صاف ،نرم کپڑے سے پونچھیں اور بیٹری کو دوبارہ چارج کرنے کی کوشش کریں۔ •اگر بیٹری اب بھی